Oriano Power Solution Pvt ltd

Oriano Power Solution Pvt ltd

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Oriano Power Solution Pvt ltd, karachi, Multan.

06/09/2025

میاں بیوی کا رشتہ ختم کرنے کیلئے پاکستانی قانون میں تین_طریقے ہیں۔ طلاق - خلع - تنسیخ_نکاح
ان تینوں میں فرق کیا ہے؟

1) طلاق دینا مرد کا اختیار ہے۔ طلاق دینے کی صورت میں مرد کو نکاح نامہ میں لکھا گیا حق مہر معجل، غیر معینہ وغیرہ سب کچھ بیوی کو ادا کرنا پڑتا ہے۔ وہ نہ دے تو قانون کہتا ہے کہ اس کی پراپرٹی بیچ کر خاتون کو دلوایا جائے۔ اگر پراپرٹی نہیں ہے تو مرد کو جیل میں ڈالا جائے۔

2) خلع عورت لیتی ہے۔ خلع لینے کیلئے کسی وجہ کا ثابت کرنا ضروری نہیں کہ شوہر تشدد کرتا ہے، نشہ کرتا ہے، خرچہ پورا نہیں کرتا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ خاتون کا اتنا کہنا بھی کافی ہوتا ہے کہ یہ شخص مجھے ناپسند ہے، میں اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ عدالت پابند ہے کہ اسے خلع کی ڈگری دے۔ کہ کسی کو اس کی مرضی کے بغیر کسی کے ساتھ رکھنے کا آرڈر نہیں دیا جا سکتا۔ خلع لینے کی صورت میں خاتون کو حق مہر سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ عدالتیں عموما خاتون کو حق مہر معجل (جو خاتون نے نکاح کے وقت لیا تھا) کا آدھا شوہر کو واپس کرنے کا حکم دیتی ہیں اور حق مہر غیر معجل (جو نکاح کے بعد دیا جانا ہوتا ہے) مرد کو معاف کر دیتی ہیں کہ خاتون خود چھوڑ کر جا رہی ہے۔ حق مہر غیر معجل سے دستبردار ہو۔

3) علیحدگی کا تیسرا طریقہ تنسیخ نکاح ہے۔ جو خاتون خلع کی صورت اپنا حق مہر وغیرہ نہیں چھوڑنا چاہتی وہ اس طریقہ کا اختیار کرتی ہے۔ تنسیخ نکاح کیلئے قانون میں مختلف شرائط دی گئی ہیں۔ مثلا شوہر نامرد ہے۔ وہ گم ہو گیا ہے، عرصہ 7 سال سے گھر نہیں ایا۔ وہ خرچہ نہیں دیتا، تشدد کرتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ خلع کے برعکس عدالت یہ ڈگری خاتون کے حق میں تب کرتی ہے جب وہ اپنے لگائے گئے الزامات ثابت نہیں کرتی۔ مثلا وہ نامرد ہونے کا الزام لگاتی ہے تو عدالت اسے میڈیکل کروانے کا کہہ سکتی ہے۔ تشدد کا الزام ہے تو اسے ثابت کرنے کا کہہ سکتی ہے۔

05/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

🚔 جیل اور ضمانت کے مسائل

کیا آپ کا کوئی عزیز جیل میں ہے؟
کیا ضمانت میں رکاوٹیں آ رہی ہیں؟

📌 ہماری خدمات:

ضمانت کے کیسز میں فوری قانونی مدد ⚖️

فوجداری مقدمات میں رہنمائی 📝

جیل سے رہائی کے قانونی اقدامات 🚔

ماہر وکلاء کی ٹیم کی معاونت ✅

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
📧 ای میل: [email protected]

04/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

👨‍👩‍👧 فیملی معاملات میں رہنمائی
گھریلو جھگڑے اور خاندانی مسائل زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔
ایسے معاملات میں صحیح رہنمائی اور قانون کی مدد آپ کی فیملی کے لیے سکون اور انصاف کا ذریعہ ہے۔

📌 ہماری خدمات:
خلع اور طلاق کے کیسز ⚖️
بچوں کی حوالگی اور کفالت 👩‍👧
گھریلو تنازعات میں ثالثی 🤝
فوری قانونی مشاورت ✅

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
📧 ای میل: [email protected]

04/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

🏢 *کراچی کے رہائشی افراد کے لیے خصوصی سہولت*

کیا آپ کو درج ذیل معاملات میں رہنمائی یا مدد چاہیے؟

📌 ہمارے کام:
یونین کونسل اور ڈی سی آفس کے کاغذات کی رجسٹریشن 📜
نکاح نامہ اور شادی کی رجسٹریشن 💍
خلع اور طلاق کے کیسز ⚖️
عدالتی کارروائی اور فوری قانونی مشاورت ✅

ہماری ماہر ٹیم آپ کو ہر قدم پر مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
📧 ای میل: [email protected]

04/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

🏠 *قبضہ مافیا سے نجات*
ناجائز قبضہ ایک ظلم ہے۔
اگر آپ کی جائیداد پر قبضہ ہو گیا ہے یا فائل گم ہو گئی ہے،
تو فکر نہ کریں — ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

*ہماری خدمات:*
قبضہ مافیا سے نجات کے قانونی اقدامات ⚖️
پراپرٹی فائل گمشدگی میں مکمل رہنمائی 📜
رجسٹریشن اور دستاویزات کی تکمیل 🏢
فوری اور شفاف قانونی مشاورت ✅

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
📧 ای میل: [email protected]

04/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

🚫 جہیز ایک لعنت ہے 🚫

جہیز نے بیٹیوں کی زندگیاں مشکل بنا دی ہیں۔
اسلام ہمیں سادگی سے نکاح کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اس لعنت کو ختم کریں اور
سادگی والے نکاح کو فروغ دیں۔ 💍✨

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
📧 ای میل: [email protected]

04/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

🚔 جیل اور ضمانت کے مسائل کا حل

کیا آپ کا کوئی پیارا جیل میں ہے اور اس کی ضمانت نہیں ہو رہی؟
یا آپ کو فوری قانونی رہنمائی کی ضرورت ہے؟

فکر نہ کریں!
ہمارا مرکز آپ کو فراہم کرتا ہے:

📌 خدمات:

ضمانت کے کیسز میں فوری قانونی مدد ⚖️

فوجداری مقدمات میں رہنمائی 📝

جیل سے رہائی کے قانونی اقدامات 🚔

ماہر وکلاء کی ٹیم کی معاونت ✅

📍 دفتر کا پتہ:
یونٹ UI113، دوسری منزل، عسکری کینٹونمنٹ شاپنگ مال، راشد منہاس روڈ، کراچی

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
🌐 Facebook: fb.com/k99socialservices

04/09/2025

*K99 Social & Legal Services*
✨ "سماجی بھی، قانونی بھی — آپ کا اپنا مرکز"

⚖️ *پریمیئم قانونی خدمات*
جائیداد کی دستاویزات اور رجسٹریشن 🏠
دیوانی اور فوجداری مقدمات کی رہنمائی ⚖️
فیملی لاء (خلع، طلاق، بچوں کی حوالگی) 👨‍👩‍👧‍👦
ہراسانی اور بلیک میلنگ سے تحفظ 🛡️

🤝 *ایلیٹ سماجی خدمات*
جہیز کے بغیر نکاح اور رشتہ سروس 💍
گھریلو جھگڑوں میں ثالثی 🤲
خواتین اور بچوں کے حقوق کا تحفظ 👩‍👧
آگاہی اور کاؤنسلنگ پروگرام 🌍

📞 رابطہ: 03308882746
🌐 Facebook: fb.com/k99socialservices
🏢 Office Address:
Unit UI113, 2nd Floor, Askari Cantonment Shopping Mall,
Rashid Minhas Road, Karachi

04/09/2025

K99 Social & Legal Services
✨ "Samaji bhi, Qanooni bhi — Aap ka Apna Markaz"

💰 Payment & Property Recovery Services

Are you facing issues with:

Stuck Payments not being returned?

Property illegally occupied (Qabza)?

Disputes in property or documentation?

Don’t worry!
Our legal team is here to help you with:
✔️ Payment recovery through legal process
✔️ Protection from Qabza mafia
✔️ Property documentation & registration
✔️ Immediate legal consultation

📍 Office Address:
Unit UI113, 2nd Floor, Askari Cantonment Shopping Mall, Rashid Minhas Road, Karachi

📞 Contact: 0330 8882746
🌐 Facebook: fb.com/k99socialservices

03/09/2025

K99 Social & Legal Services
"سماجی بھی، قانونی بھی – آپ کا اپنا مرکز"

📢✨ جاب کا موقع ✨📢

K99 Social & Legal Services اپنی ٹیم کو بڑھا رہا ہے۔
اگر آپ سماجی یا قانونی شعبے میں کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

👥 ہمیں ضرورت ہے:
سوشل ورکرز
لیگل اسسٹنٹس
پبلک ریلیشنز/کمیونیکیشن ورکرز

فیلڈ ورکرز
⚖️ ہمارا مقصد:
مظلوموں کو انصاف دلانا
خواتین اور بچوں کے حقوق کا تحفظ
خاندانی اور جائیداد کے مسائل میں مدد
بلیک میلنگ اور ہراسانی کا قانونی حل

📞 رابطہ نمبر: 03308882746
🌐 Facebook: k99socialservices

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Website

Address

Karachi
Multan