ISF Metropolitan official
Official page of ISF metropolitan Multan
08/10/2024
ملک میں عوام کی حاکمیت کی خاطر احتجاج جاری رہے گا۔ احتجاج کا نیا شیڈیول؛
11 اکتوبر : ملتان اور ساہیوال
12 اکتوبر : گجرانوالہ اور سرگودھا
13 اکتوبر : ڈیرہ غازی خان ڈویژن (ضلع لیہ)
14 اکتوبر: لاہور اور فیصل آباد
اس کے بعد پولیٹکل کمیٹی اعلان کرے گی پورے پاکستان کو کال : اسلام آباد
08/10/2024
اہم سرکولر:
تحریک انصاف کے تمام منتخب ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے اجتماعات میں شرکت نہ کریں۔
insaf.pk/notification/i…
06/10/2024
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟
فوری رہا کیا جائے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60000
