Hurted poetry
Best Poetry Heart Touching Poetry
18/05/2019
سر جھکا کر ھی بات کی ھے جناب
خود کو مٹی میں ھی ملا دوں کیا.
سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ھوگا
میں تِرے حافظے میں رہ گیا ھُوں
I am onair at dhamal FM 107
10:00 PM to 12:00 AM
Programme: Mohabbat K Naam
Poetry Programme....
For listen
Visit: www.dhamalfm107.com
For feed back
Facebook.com/dhamalfm107
Facebook.com/rjsyedaliyan
And u can join there chat rooms
دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛
پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم
واعظ - دل گریز سن ! میرا معاملہ ہے اور ..
اپنی ہی عاقبت سنوار ،میرے لئے دعا نہ کر ..!
نشہ۔۔۔ !!
میرا من کرتا ھے
میں خود کو کسی نشے میں مبتلا کرلوں ۔۔۔۔ دن رات بس اسی میں مبتلا رہوں
نا خود کی ہوش نا جہاں کی
بس ایک بے جاں مردے سی کسی کمرے کے کسی کونے میں پڑا رہوں ۔۔۔۔
میرا کوئی اپنا کوئی ہمدرد نا ہوں ۔۔۔۔
میں خود ہی اپنے زخموں کو کوریدتا رہوں ۔۔۔۔
اتنی اذیت ہو کہ میں تڑپ جاؤں
میرا وجود جگہ جگہ سے زخمی ہو ۔۔۔۔
میں اپنے زخموں پہ نمک چھڑکوں ۔۔۔ اور چیخوں چیلاؤں ۔۔۔۔ لیکن
میری چیخ پکار سننے والا کوئی نا ہو
اور پھر اپنا ہی تماشا دیکھوں
جب میں ٹھنڈے فرش پہ پڑا اپنی چند آخری سانسیں لے رہا ہوں
تمھارا چہرہ کسی نور کی طرح میرے سامنے آجائے
میں نم آنکھوں سے تمھیں دیکھوں
اور من ہی من کہوں لو دیکھو محبت برباد کرگئی مجھے تمھارا عکس ان آنکھوں میں ہو اور زندگی ہی شام ہو جائے__
ایک سنگِ بد نما ھے بظاہر میرا تعارف
کوئی نیت سے تراش لے تو بڑے کام کے ھیں ھم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
