الحمدللہ افطاری پروگرام مکمل ہو گیا شکر ہے اس باری تعالی کا جس نے رمضان شریف میں مختلف جگہوں پر افطاری کا اہتمام کرنے کی توفیق عطا کی اس میں جس جس نے بھی عطیات دیے اللہ تعالی ان کوجنت میں گھر نصیب کرے ۔
Rashida Begham Welfare Organization
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashida Begham Welfare Organization, Social service, Multan.
دعائے ختم القرآن
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے قابل احترام ڈونرز ارو اس قافلے میں مستقل چلنے والے ساتھی۔
کل اخری روزہ ہے اور اخری افطاری ہے جو کہ یتیم مسکین مدرسے کے بچوں کی ہے یتیم اور مسکین بچوں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھنا دلوں کو جنت کے قریب کر دیتا ہے۔
ان کے لیے ایک وقت کی افطاری، کپڑے یا جوتے دینا صدقۂ جاریہ بن کر ہمیشہ ثواب دیتا رہے گا
آئیں! ان ننھے 450 طلباء کی مسکراہٹ کا سبب بنیں اور اپنی عطیات سے ان کی افطاری میں حصہ ڈالیں۔
نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa
قرآن سمجھیں
قرآن پڑھئیں قرآن سمجھیں
آئیے قرآن سمجھیں
14/03/2026
14/03/2026
come and join us plz
تین پارے چوبیس پچیس اور چھبیس۔آئیے قرآن سمجھیں
اپنا مال پاک کیجیے اپنے صدقات خیرات زکوۃ ان غریبوں تک پہنچائیے جو منہ سے مانگ نہیں سکتے جو نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں اپ تک پہنچ نہیں سکتے ۔۔نیچے اکاؤنٹ نمبرز ہیں 👇
Pk13 HABB
0012690009140001
HBL
03108788525 easy paisa
Click here to claim your Sponsored Listing.
