Multan Is Best

Call Website Contact the organization

Multan Is Best Multan is a city of Pakistan.... The city is blanketed with bazaars, mosques, shrines, and ornate tombs. It is built just east of the Chenab River.
(545)

Multan is known as the City of Sufis or City of Saints and Madinat-ul-Auliya because of the large number of shrines and Sufi saints from the city. It is the birthplace of Fariduddin Ganjshakar (popularly known as "Baba Farid"), recognized as the first major poet of the Punjabi language. Multan is located in a bend created by five rivers of central Pakistan. The Sutlej River separates it from Bahawalpur and the Chenab River from Muzaffar Garh.One of the oldest Cities in the world dating back 6000 years, Multan is a city of Stain south central Punjab province. About 966 km from Karachi and more or less right in the center of the country lie the ancient city of Multan. Multan, the ‘City of Pirs and Shrines’ is a prosperous city of bazaars, mosques, shrines and superbly designed tombs.

13/10/2026

ملتان کا ایسا ریسٹورنٹ Devour جو ہماری ڈائٹ پلان کو بھی کینسل کروا دیے۔
ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کس کس نے ٹرائی کیا اور کیسا لگا۔

13/10/2026

رشید آباد کی خستہ جلیبی۔

13/10/2026

اپڈیٹ ایم ڈی اے روڈ نزد رضا آباد ملتان۔

13/10/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون،
آج ملتان ٹرین حادثے میں لاپتہ ہونے والی بچی شِفا کی ل ا ش مل گئی 😭۔
اموات کی تعداد 5 ہو گئی۔

ٹرین حادثے کے بعد ٹریک کلیر کروانے کا عمل تیزی سے جاری۔ ملتان آج مورخہ 13 اکتوبر شیر شاہ جنکشن کے قریب حادثہ پیش آیا، ٹر...
13/10/2026

ٹرین حادثے کے بعد ٹریک کلیر کروانے کا عمل تیزی سے جاری۔
ملتان آج مورخہ 13 اکتوبر شیر شاہ جنکشن کے قریب حادثہ پیش آیا،
ٹرین کے ملبے سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں نقصان کتنا ہوا ہو گا۔
اللہ پاک تمام مسافروں کو اپنی خاص رحمت اور حفاظت میں رکھے آمین۔

13/10/2026

ملتان ٹرین حادثہ اپڈیٹ۔
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ٹرین کو ملتان شیر شاہ جنکشن کے قریب صبح 5:21 بجے پر حادثہ پیش آیا،
ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی فوری رسپانس کرتے ہوئے ٹوٹل 16 وہیکل جس میں 11 ایمبولینس، 3 فائر فائٹرز اور 2 ریسکیو وہیکل روانہ کی گئی۔
ریسکیو ٹیموں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے فوری مدد فراہم کی، 4 جاں بحق افراد کی ڈیڈ باڈیز کو نشتر ہسپتال منتقل کیا، 30 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی کچھ کو ہسپتال منتقل کیا گیا، ٹرین کی بوگیاں کاٹ کر لوگوں کی جانیں بچائی، مزید ریسکیو آپریشن جاری۔
اس المناک حادثے کا جہاں اتنا دکھ ہے وہاں ریسکیو ٹیموں کی بر وقت کاروائی کسی نعمت سے کم نا لگی۔
اللہ پاک ہمارے اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور ان سب کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین۔

آج ملتان میں ہونے والے المناک حادثے میں یہ بچی جس کا نام شِفا ہے اپنے پیاروں سے لا پتہ ہونے والی بچی کی ڈیتھ ہو گئی ہے۔
13/10/2026

آج ملتان میں ہونے والے المناک حادثے میں یہ بچی جس کا نام شِفا ہے اپنے پیاروں سے لا پتہ ہونے والی بچی کی ڈیتھ ہو گئی ہے۔

ملتان ٹرین حادثہ۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس ٹرین کے مسافروں اور لواحقین کے لیے عارضی رہائش اور خوراک کا انتظام کیا گیا...
13/10/2026

ملتان ٹرین حادثہ۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس ٹرین کے مسافروں اور لواحقین کے لیے عارضی رہائش اور خوراک کا انتظام کیا گیا ہے، ڈی ایچ کیو کی جانب سے میڈیکل کیمپ بھی لگا دیا گیا ہے۔
کمشنر ملتان عامر کریم خاں اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی ہدایت پر ملتان ریلوے سٹیشن اور جائے حادثہ پر کھانے پینے اور عارضی رہائش کے انتظامات مکمل.

کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا شیر شاہ کے قریب رحمان بابا ٹرین حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، ...
13/10/2026

کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا شیر شاہ کے قریب رحمان بابا ٹرین حادثے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت، متعلقہ اداروں کو ریسکیو آپریشن تیز کرنے اور متاثرہ مسافروں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت۔
انکا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو ہسپتالوں میں بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں، تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔
کمشنر ملتان عامر کریم خاں کی ضلعی انتظامیہ کو مسافروں کیلئے عارضی رہائش اور ناشتہ فراہم کرنے کی ہدایت
کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار۔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Is Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Multan Is Best:

Shortcuts

Share