23/06/2025
پہلے وہ لبنان آئے، یمن آئے اور اب ایران آگئے، اگر ہم اب نہ بولے تو جب وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا، اسرائیل کی رجیم کو روکنا ہوگا
Saraiki Rights Movement ( SRM )
#SaraikiLivesMatter
23/06/2025
پہلے وہ لبنان آئے، یمن آئے اور اب ایران آگئے، اگر ہم اب نہ بولے تو جب وہ ہم پر آئیں گے تو کوئی بولنے والا نہیں ہوگا، اسرائیل کی رجیم کو روکنا ہوگا
ہمارا صبر ختم ہوگیا آج رات پوری دنیا ہماری طاقت دیکھے گی! ایرانی حکومت
21/06/2025
Good Luck Team Pakistan 🇵🇰
21/06/2025
وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سُوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی
20/06/2025
علاقائی امن کا پیامبر بےنظیر کا لعل فخر پاکستان چیئرمین زندہ باد 💚🖤❤️
20/06/2025
امن کا سپاہی قوم کا فخر ❤️
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کراچی ائیرپورٹ
20 جون بروز جمعہ شام 30-7 بجے ♥️🇱🇾
سندھ کا تعلیمی بجٹ 519 ارب اور پنجاب کا 451 ارب۔ سندھ آبادی 6 کروڑ پنجاب کی 13 کروڑ
جلالپور پیر والا ضلع ملتان میں ایک بچی کو کتوں نے کاٹ کھایا۔ جسم کا کچھ حصہ ملا ۔ یہ خبر سندھ سے ہوتی تو ٣٦ چینلز بریکنگ نیوز کے طور چلا رہے ہوتے۔
10/03/2024
Today,s Best Photo♥️♥️♥️
Everyone