Hafiz Umar Abid
السلام علیکم! امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے ۔ اس پیج پر اسلامک ویڈیوز کیلئے فالو کریں
01/08/2025
ان کی محفل کے آداب کچھ اور ہیں لب کشائی کی جرات مناسب نہیں
ان کی سرکار میں التجا کے لیے جنبشِ لب نہیں، چشمِ تر چاہیئے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
🥰🥰
06/07/2025
محرم سب کے لیے ایک ہوتا ہے
کوئی سینہ پیٹ کر کہتا ہے یا حسین
ہم سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسین
17/06/2025
*ان شاءاللہ جلد مدحِ دوہرِ دامادِ نبی ، ہم زلفِ علی حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر کلام آپ کی سماعتوں کے نظر*💞🌸
08/06/2025
ہر ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی
عید تو عید ہے خیر منائی جائے گی❤🩹
🥀🤍🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
60600
