09/01/2026
یہ آرٹیکل سیدھی سادی خبر نہیں بلکہ ایک جھٹکا ہے—اور اگر آپ Chrome استعمال کرتے ہیں تو یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہو چکا ہوگا۔ دو ایکسٹینشنز، تقریباً 9 لاکھ صارفین، اور ہر ChatGPT اور DeepSeek گفتگو ہر 30 منٹ بعد ہیکرز کے سرورز پر بھیجی جا رہی تھی۔ مزے کی بات یہ کہ انہی میں سے ایک کو Google نے “Featured” کا بیج بھی دیا ہوا تھا اور دونوں ابھی بھی Chrome Web Store پر موجود ہیں۔
یہ پچھلے تین ہفتوں میں تیسرا بڑا واقعہ ہے۔ پہلے وہ سلیپر ایکسٹینشنز جو سات سال بعد ایکٹیویٹ ہوئیں، پھر Urban VPN جس نے 80 لاکھ لوگوں کی AI چیٹس بیچ دیں، اور اب یہ "Prompt Poaching" والا سارا کھیل۔ سیکیورٹی ریسرچرز یہی لفظ استعمال کر رہے ہیں، اور لگتا ہے AI چیٹس چرانا اب نیا سونا بن گیا ہے۔
ان دو خطرناک ایکسٹینشنز کے نام بھی دلچسپ ہیں، ایک کا دعویٰ GPT-5، Claude، DeepSeek سب کچھ۔ دوسری کا نام بھی AI Sidebar وغیرہ۔ دونوں نے AITOPIA نام کی مشہور ایکسٹینشن کو کاپی کیا، وہی ڈیزائن، وہی فیچرز، وہی UI۔ یوزر کو سامنے AI ٹول نظر آتا ہے، پچھلے پردے میں میلویئر کام کرتا رہتا ہے۔ پرائیویسی پالیسی تک میں AITOPIA کا نام ڈال دیا تاکہ سب اصلی لگے۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ ہر 30 منٹ بعد ہر چیز چوری کر رہے تھے: آپ کی پوری ChatGPT اور DeepSeek گفتگو، آپ کے سارے کھلے ٹیبز کے URLs، سرچ کوئریز، سیشن ٹوکن، حتیٰ کہ کارپوریٹ انٹرنل لنکس تک۔
ڈیٹا دو ڈومینز پر جاتا تھا، Base64 میں انکوڈ ہو کر۔ کوئی لاگ، کوئی نشان—آپ کو کچھ محسوس بھی نہیں ہوتا۔
مزید خطرناک پہلو یہ کہ اگر آپ ایکسٹینشن ان انسٹال کریں تو یہ زبردستی ایک نیا ٹیب کھول کر دوسری ایکسٹینشن انسٹال کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ اور وہ دوسری پھر پہلی کی طرف دھکیلتی ہے—ایک مکمل جال۔
اور مسئلہ صرف مجرموں تک محدود نہیں رہا۔ Similarweb جیسی بڑی کمپنیاں بھی AI چیٹس جمع کرنا شروع کر چکی ہیں۔ ان کے اپ ڈیٹ شدہ ٹرمز میں صاف صاف لکھا ہے کہ وہ آپ کے تمام AI پرامپٹس، اپلوڈ فائلز، کنٹینٹ—سب ریکارڈ کرتے ہیں تاکہ بیچ سکیں۔
یعنی اب AI چیٹس بھی ایک پروڈکٹ ہیں، اور خریدار بھی موجود ہیں۔
سوچیں، لوگ ChatGPT میں کیا لکھتے ہیں؟
سورس کوڈ، بزنس پلان، پرسنل ڈیٹا، کمپنی کے راز، لیگل معاملات…
اب یہ سب چیزیں مارکیٹ میں گھوم رہی ہیں۔
اگر آپ Chrome استعمال کرتے ہیں تو فوراً چیک کریں کہ یہ دو ایکسٹینشنز کہیں موجود تو نہیں:
Chat GPT for Chrome with GPT-5, Claude Sonnet & DeepSeek AI
AI Sidebar with Deepseek, ChatGPT, Claude and more
ان کے Extension IDs بھی نوٹ کر لیں:
fnmihdojmnkclgjpcoonokmkhjpjechg
inhcgfpbfdjbjogdfjbclgolkmhnooop
اگر نظر آئیں تو بغیر سوچے ہٹا دیں۔
حقیقت یہ ہے کہ براوزر ایکسٹینشنز اب سب سے آسان سوشل انجینئرنگ ٹول بن چکی ہیں۔ لوگ فیک ویب سائٹ پر کلک کرنے سے بچ جاتے ہیں، مگر ایکسٹینشنز پر بھروسہ کر لیتے ہیں—اور یہی غلطی سب سے بڑی کمزوری ہے۔
یہ پوری کہانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ آن لائن سیکیورٹی میں اصل حملہ ٹیکنالوجی پر نہیں، انسان کے اعتماد پر ہوتا ہے۔
تحریر۔۔ اختر علی شاہ
28/04/2023
کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟
آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔
وَالضُّحٰى (1)
دن کی روشنی کی قسم ہے۔
وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)
اور رات کی جب وہ چھا جائے۔
اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔
زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔
جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔
بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔
کیا یقین ہونا چاہیے ؟
کہ کچھ بھی ہو۔
مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)
آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔
ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا
جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔
ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے
وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)
اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔
اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو،
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں اللہ تسلی دیتے ہیں۔
وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)
اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔
کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے ! اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟
تو مسکرائیے اور ہر دکھ ' درد تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ہو گا جو ہر چیز سے بے نیاز کر دے گا۔ان شاءاللہ❤
منقول ۔
05/03/2021
اسلام علیکم
وہ تمام حضرات جو گروپ میں پاکستان گاڑیاں بجھوانے کی معلومات کی دلچسپی رکھتے ہیں ۔
میں نے کل FBR کو میل کی تھی اور جواب مندرجہ ذیل ہے۔
Thank you for contacting the Federal Board of Revenue. This is in reference to your Case number FBR-11518111
Car not more than three years old is importable in Pakistan.
for detail please read the attachment.
Hybrid Cars up to 1800cc is 50% discount
Hybrid Cars from 1801cc to 2500cc is 25% discount.
4x4 /commercial vehicle is five years old is importable in Pakistan
The vehicle above 1800cc is assessed on the assessed value assessed by the authorities and taxes are duties are charged on the value
Custom duty is 100% as per tariff.
Sales tax is 17%.
VAT is 3%
RD is 35%
FED is 30%
W.H. Tax is 5.5% for filer 11% on non filer on the value of import.
Please feel free to contact us for any further queries.
Sincerely,
FBR Support Team
مجھے تو ٹھنڈ پڑ گئی آپ کو بھی افاقہ ہو گا😊😊
14/12/2020
کون چاہتا ہے کہ میں مرجاؤ کون چاہتا ہے کہ میری اولاد یتیم ہوجائے ۔
کون چاہتا ہے کہ میرا جسم خون اور زخموں سے بھر جائے ۔ نہیں چاہتا کوئی بھی۔
ایک وطن کے شہزادے فوجی جوان وطن کے بیٹے جب 12_13 سال کے ہوتے ہے تب اس کی آرزو ہوتی ہے کہ میں ایک دن فوجی بنو گا ۔ ا ور وطن کی خاطر سبز ہلالی پرچم میں لپٹے ہوئے ۔ اپنے گھر آؤ گا ۔ فوجی کےلئے فخر کی بات یہ ہوتی ہے کہ ایک دن میں بھی وطن کی مٹی میں مٹی ہوجاؤں گا ۔
یہ فوجی جوان میرے لئے اپنے بچوں کو یتیم کرتے ہیں آج میں پوری دنیا کو چیخ چیخ کے بتانا چاہتا ہوں کہ جو افواج میرے لئے مرتے ہیں شہید ہوتے ہے میں اسکا دفاع قلم سے بھی کرونگا اور وقت آنے پر اپنی خون سے بھی کرونگا ۔
سن لو !!!یہ شہیدوں کی زمیں شہیدوں کےلئے ہے ۔ کسی بدمعاش سیاست دان کےلئے نہیں نانی تیری اوقات کیا ہے ایک چور کی بیٹی چورنی تم میری افواج کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی نہیں ۔
تم فوجی کے شوز پر لگے ہوئی کیچڑ کے برابر بھی نہیں ہو ۔
مجھے سیاست دانوں سے ایک سپاہی زیادہ عزیز ہے کیونکہ وہ فقط میری سوچھتے ہیں اپنی کرپشن بچانے کےلئے نہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم اپنے فوجی کے دفاع کرتے ہیں ۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰❤💪
❤🇵🇰❤💪خان جانی ❤💪🇵🇰
24/04/2020
گھروں میں بولے جانے والے چند کفریہ کلمات جو ایمان کو خراب کر دیتے ہیں ۔۔۔
میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات آپکے کے سامنے رکھ رہی ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور ان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔ اسی لئے علماء کرام فرماتے ہیں کہ فرائض علوم کو ضرور سیکھئے ۔
☄1۔ جیسے کوئی مصیبت کے وقت کہے۔" اللہ نے پتہ نہیں مصیبتوں کے لئے ہمارا گھر ہی دیکھ لیا ہے"
☄2۔ یا موت کے وقت کوئی کہہ دے۔"پتہ نہیں اللہ کو اس شخص کی بڑی ضرورت تھی جو اس کو اپنے پاس اتنی کم عمر میں بلا لیا"۔
☄3۔ یا کہا ۔ نیک لوگوں کو اللہ عَزَّوَجَلَّ جلدی اٹھا لیتا ہے کیوں کہ ایسوں کی اللہ عَزَّوَجَلَّ کو بھی ضَرورت پڑتی ہے
☄4۔ یااللہ ! تجھے بچّوں پر بھی ترس نہیں آیا۔
☄5۔ االلہ ! ہم نے تیرا کیابِگاڑا ہے! آخِر ملکُ الموت کوہمارے ہی گھر والوں کے پیچھے کیوں لگا دیا ہے
☄6۔ اچّھا ہے جہنَّم میں جائیں گے کہ فلمی اداکار ئیں بھی تو وہیں ہوں گی نہ مزہ آجائے گا۔
☄7۔ اکثر لوگ فیس بک پر اس طرح کے لطائف لکھ ڈالتے ہیں۔ یہ بھی کفر ہے۔ جیسے اگر تم لوگ جنّت میں چلے بھی گئے تو سگریٹ جلانے کیلئے تو ہمارے ہی پاس (یعنی دوزخ میں)آنا پڑے گا
☄8۔ آؤ ظہر کی نماز پڑھیں ، دوسرے نے مذاق میں جواب دیا :یا ر ! آج تو چُھٹّی کا دن ہے ، نَماز کی بھی چُھٹّی ہے ۔
☄9۔ کسی نے مذاق میں کہا:''بس جی چاہتا ہے یہودی یا عیسائی یا قادیانی بن جاؤں۔ ویزہ تو جلدی مل جاتا ہے نا۔
☄10۔ صبح صبح دعا مانگ لیا کرو اس وقت اللہ فارِغ ہوتا ہے
☄11۔ اتنی نیکیاں نہ کرو کہ خُدا کی جزا کم پڑجائے
☄12۔ خُدا نے تمہارے بال بڑی فرصت سے بنائے ہیں
☄13۔ زید نے کہا:یار!ہوسکتا ہے آج بارش ہوجائے۔ بکرنے کہا:''نہیں یار ! اللہ تو ہمیں بھول گیا ہے۔
☄14۔ کسی نے نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا مذاق اڑایا توکافر ہے۔
☄15۔ دنیا بنانے والے کیا تیرے من میں سمائی؟ تو نے کاہے کو دنیا بنائی؟ (گانا)
☄16۔ حسینوں کو آتے ہیں کیا کیا بہانے ۔ خدا بھی نہ جانے تو ہم کیسے جانے (گانا)
☄17۔ میری نگاہ میں کیا بن کے آپ رہتے ہیں ۔ قسم خدا کی ' خدا بن کے آپ رہتے ہیں ۔ (گانا) اس طرح کے بے شمار گانے جو ہمارے مسلما ن اکثر گنگناتے دیکھائی دیتے ہیں۔
☄18۔ نَماز کی دعوت دینے پر کسی نے کہا:''ہم نے کون سے گُناہ کئے ہیں جن کو بخْشوانے کیلئے نَماز پڑھیں۔
☄19۔ایک نے طبیعت پوچھی تو دوسرے نے مذاق کرتے ہوئے جواب دیا: نصْرمِّنَ اللہِ وَ ٹِّھیک ۔ کہہ دیا ۔کہنے والے پر حکم کفر ہے کہ آیت کو تبدیل کرنے کی کوشش ہے۔
☄20۔ رَحمٰن کے گھر شیطان اور شیطان کے گھر رَحمٰن پیدا ہوتا ہے۔
☄21۔مسلمان بن کر امتحان میں پڑ گیا ہوں۔
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
*رحمت اللعالمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ارشادِمُعظَّم ہے:*
*''ان فِتنوں سے پہلے نیک اعمال کے سلسلے میں جلدی کرو !جو تاریک رات کے حِصّوں کی طرح ہوں گے، ایک آدَمی صُبح کو مومِن ہو گا اور شام کو کافِر ہوگااور شام کو مومِن ہوگااور صُبح کو کافِر ہوگا ۔ نیز اپنے دین کو دُنیاوی سازو سامان کے بدلے فروخت کر دے گا۔ ''
(مُسلِم حدیث118ص73)*
*درسِ ہدایت:۔*
اللہ عزوجل کی شان میں ہرگزہرگز کوئی ایسا لفظ زبان سے نہ نکالنا چاہے جن سے ان کا ایمان ضائع ہونے کا خطرہ ہو۔ آج کل لوگ بہت لا پرواہی کرتے ہیں اور خداوند تعالیٰ کی شان میں کفریہ الفاظ بول کر ایمان گنوا دیتے ہیں اور وہ دنیا و آخرت میں عذاب کے حق دار بن جاتے ہیں۔اللہ تعالی ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے۔ اور ہمیں کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے ایمان کی حالت میں اس دنیا سے رخصت فرمائے۔ آمین
03/04/2020
NO POLICE. NO MILITARY FORCE. NO MEDIA INVOLVEMENT. JUST AN ORDER, THE PEOPLE ABIDE AND ALL THE ROADS WERE CLEARED. THAT'S HOW THE UAE GOVERNMENT WORKS. 🇦🇪
21/03/2020
عرب شریف میں 1922 تک ترکی کی حکومت تهی.جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا هے.1922سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔
خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر 623 سال (1299-1922) تک قائم رہی۔
جب بهی دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم هوتا تها تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی.امریکہ ، برطانیہ ،یورپین ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تها تو وہ خلافت_عثمانیہ حکومت کا تها.
امریکہ ، یورپ جیسوں کو معلوم تها کہ جب تک خلافت_عثمانیہ هے' هم مسلمانوں کا کچهہ بهی نہیں بگاڑ سکتے هیں.
امریکہ و یورپ نے خلافت_عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کی.
19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے نے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔
ا
مریکہ یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کهڑا کیا جو کرسچیئن تها ' ایسی عربی زبان بولتا تها کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں آیااس نے عرب کے لوگوں کو خلافت_عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کی کہ تم عربی هو اور یہ ترکی عجمی(غیر عربی) هیں هم عجمی کی حکومت کو کیسے برداشت کر رهے هیں
پر لوگوں نےاسکی ایک نہ مانی.
یہ شخص "لارنس آف عریبیہ" کے نام سے مشہور هواجو آپ کو اس پوسٹ کی تصویر میں بھی نظر آ رہا ہے۔(آپ لارنس آف عریبین لکهہ کر گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں)
پهر امریکہ نے ایک شخص کو کهڑا کیا جس کا نام عبدالوهاب نجدی تھا۔
عبدالوهاب نجدی کی ملاقات عرب کے ایک سوداگر سے هوئی
جس کا نام ابن سعود تها اس نے ابن سعود کو عرب کا حکمران بنانے کا لالچ دیا۔
پهر ابن سعود نے مکہ ، مدینہ اور طائف میں ترکی کے خلاف جنگ شروع کر دی
مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے لاکهوں مسلمان ابن سعود کی ڈاکو فوج کے هاتهوں شہید هوئے جب ترکی نے دیکها کہ ابن سعود همیں عرب سے نکالنے اور خود عرب پر حکومت کرنے کے لیے مکہ ، مدینہ شریف اور طائف کے بے قصور مسلمانوں کو شہید کر رها هے تب ترکی نے عالمی طور پر یہ اعلان کر دیا کہ
"هم اس پاک سرزمین پر قتل و غارت پسند نہیں کرتے"
اس وجہ سے خلافت_عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔
جس کی وجہ سے 40 نئے ممالک وجود میں آئے۔ پهر عرب اور کے مسلمانوں کا زوال شروع هوا حجاز_مقدس کا نام 1400 سال کی تواریخ میں پہلی بار بدلا گیاابن سعود نے حجاز_مقدس کا نام اپنے نام پر سعودیہ رکهہ دیا..
اور اس فتنے کا ذکر احادیث میں بھی ملتا ہے اور اسی وجہ سے سرکارِ دو عالمﷺ نے سعودی عرب کے شہر نجد کے بارے میں دعا نہیں فرمائی تھی ۔ اسی نجد میں ابن عبدالوهاب نجدی پیدا ہوا جس سے انگریزوں نے ایک نئے مذہب کی بنیاد ڈلوائی اور یہی شہر مسیلمہ کذاب کا جائے پیدائش بھی ہے۔
لیکن دنیا بھر کے مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئیے انگریزوں نے اس ’نجد‘ شہر کا نام بھی تبدیل کر کے ’ریاض‘ رکھ دیا جو آج کل سعودیہ کا دار الحکومت ہے۔
جنت البقیع اور جنت المعلی میں صحابہ رضوان الله اجمعین اور اهل_بیت علیهم السلام کے مزارات پر بلڈوزر چلایا گیا اور تمام قبروں کی بے حُرمتی کر کے ان کو ملیامیٹ کر دیا
(بدقسمتی سے آج بھی کئی بھولے بھالے مسلمان انہی قبروں کو سنت کے مطابق سمجھتے ہیں حالانکہ 1922سے پہلے وہ ایسی نہ تھیں)
حرم شریف کے جن دروازوں کے نام صحابہ اور اهل_بیت کے نام پر تهےان کا نام آل_سعود کے نام پر رکها گیا (آپ یہ ساری معلومات انٹرنیٹ کے علاوہ تمام تاریخ کی کتابوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں)
انگریزوں نے اپنی اسی سازش کی کامیابی پر 1962 میں ہالی وُڈ نے ’’ Lawrence of Arabia‘‘ کے نام سے فلم بھی بنائی جو بہت زیادہ بار دیکھی جا چکی ہے۔
یہود و نصاری کو عرب میں آنے کی اجازت مل گئی جس دن ابن سعود عرب کا بادشاہ بنا اس دن اک جشن هوا اس جشن میں امریکہ ، برطانیہ اور دوسرے ملکوں کے پرائم منسٹر ابن سعود کو مبارک باد دینے پہنچ گئے
جس عرب کے نام سے یہود و نصاری کانپتے تهے وه سعودیہ ' امریکہ کے اشارے پر ناچنے لگااور آج بهی رندوں کے ساتهہ ناچ رها هے
یہود و نصاری کی اس ناپاک سازش کا ذکر کرتے هوئے
"علامہ ڈاکٹر محمد اقبال نے اپنے کلام میں لکها هے"
وہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمدﷺ اسکے دل سے نکال دو
فکر_عرب کو دے کر فرنگی تخیلات
اسلام کو حجاز اور یمن سے نکال دو
اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو ایسے فتنوں سے محفوظ فرما کر پھر سے خلافت کی دولت عطا فرمائے اور ہمیں ماضی کے تلخ حقائق کو سمجھنے کی عقل عطا فرمائے۔ آمین
14/03/2020
اگر سکول کالجز بند ہوگئے ہیں یا ہورہے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ بچوں کو لے کر مری یا کسی اور جگہ کی سیر کو نکل جائیں یا پکنک منائیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ قومی ایمرجنسی میں گھر میں ٹِک کر بیٹھیں تاکہ حکومتی کوششوں کا حصہ بنیں۔
بطورزمہ دار شہری کے ذمہ داریوں کو نبھائیں!!!
کل کو آپ عوام نے ہی ساری ذمہ داری حکومت پر ڈال دینی ہے :)
12/03/2020
Multan vs Bahawalpur
1۔ بہاولپور موٹروے سے لنکڈ نہیں ہے
2۔بہاولپور میں سرکاری انفراسٹرکچر نہیں ہے
3۔ایک بھی فائیو اسٹار ہوٹل نہیں ہے.
4۔ صرف ایک ہزار لوگوں کے ٹھہرنے کا بندوبست نہیں ہے
5۔وسائل ملتان کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ۔
6۔صرف 3 اضلاع بمقابلہ 12 اضلاع
7۔ملتان ہر طرف سے برابر مسافت پر ھے ۔
8۔مکمل فنکشنل انٹرنیشنل ایئرپورٹ
9۔بین الاقوامی سطح پر کھیل کے میدان ۔
10۔3 فوراسٹار ھوٹلز (مزید 2 فور سٹار ہوٹل تکمیل کے آخری مراحل میں)