28/06/2025
Meet a brave soul who lives each day in a wheelchair not with complaints, but with courage. Despite needing constant medical tests and life-sustaining medicines, he refuses to beg. Instead, he works hard with whatever strength he has left, proving that dignity can survive even in the toughest times.
Your support can ease his pain, fund his treatment, and show him he’s not alone.
Be a part of his journey. Donate today.🥰☺️☺️
ملیے ایک بہادر انسان سے جو ہر دن وہیل چیئر پر گزارتا ہے نہ شکایت کرتا ہے، نہ ہاتھ پھیلاتا ہے۔
مسلسل ٹیسٹوں اور دواؤں کی ضرورت کے باوجود، وہ محنت کر رہا ہے، جتنا اس کے جسم میں ہمت باقی ہے۔
وہ بھیک نہیں مانگتا وہ عزت سے جینا چاہتا ہے۔
آپ کی مدد اس کی تکلیف کم کر سکتی ہے، اس کے علاج کا بندوبست کر سکتی ہے، اور اسے احساس دلا سکتی ہے کہ وہ اکیلا نہیں۔
آئیے، انسانیت کا ہاتھ بڑھائیں۔ آج ہی عطیہ دیں۔