PPP digital SouthPunjab

PPP digital SouthPunjab

Share

Digital voice of PPP south punjab.

06/06/2026

تیر چلے گا گلگت میں، ان شاء اللہ! ✌️

جیالوں کا جذبہ، عوام کا اعتماد اور شہید بھٹو کا نظریہ فتح یاب ہوگا۔ گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرے گی۔

Photos from PPP digital SouthPunjab's post 04/06/2026

خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ نگر میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب
‏ ‪

Photos from PPP digital SouthPunjab's post 03/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو چلاس جلسہ گاہ پہنچنے پر روایتی ٹوپی اور چادر پیش کی جارہی ہے۔

‏ ‪ ‬

03/06/2026
Photos from PPP digital SouthPunjab's post 03/06/2026

گلگت بلتستان کے ضلع اسکردو کے انتخابی جلسہ عام میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شرکاء کے نعروں کا خیرمقدم کرر ہے ہیں۔

Photos from PPP digital SouthPunjab's post 01/06/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے اسکردو پہنچ گئے

01/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر برائے حلقہ PP-214، سید مدثر شاہ، نے اپنے حلقے کا دورہ کیا اور عوامی اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے علاقہ کے لوگوں سے ملاقات کی۔

اس موقع پر ملک شہزاد اکرم آرائیں، ملک غنی کھوکھر اور ملک پاپو بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور حلقے کی بہتری کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔ شرکاء نے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوامی خدمت اور علاقائی ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔ Barrister Syed Mudassir Shah

Photos from PPP digital SouthPunjab's post 30/05/2026

عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی PP-214، بیرسٹر مدثر شاہ نے ڈیرہ ناظم شاہ میں عوام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین یو سی 100 ملک شہزاد اکرم آرائیں بھی موجود تھے۔ عوام نے عید کی خوشیوں میں شرکت کرتے ہوئے اپنی بھرپور محبت اور حمایت کا اظہار کیا۔

28/05/2026

The man who turned Pakistan’s dream into strength — Zulfikar Ali Bhutto laid the foundation of the nuclear program with courage, vision, and determination. 🇵🇰
#28

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

South Punjab
Multan