FIA Multan Zone

FIA Multan Zone

Share

Official FIA Multan Zone page.

03/06/2026

FIA Multan Zone.
FIA immigration Multan intercepted suspected Human trafficing Attempt at Multan International Airport.

Federal Investigation Agency - FIA

03/06/2026

*جعلی دستاویزات پر خاتون کی بیرون ملک عمان ٹریفکنگ/اسمگلنگ کی کوشش ناکام - خاتون مسافر آف لوڈ*

ملتان ائرپورٹ - 3 جون 2026

ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے خواتین کی انسانی ٹریفکنگ کے گھناونے جرم میں ملوث بین الاقوامی منظم نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا

حافظ آباد کی رہائشی خاتون مسافر کی شناخت جبرانہ احمد کے نام سے ہوئی

خاتون مسافر فلائٹ نمبر G9559 کے ذریعے فیمیلی جوائننگ ویزے پر عمان جا رہی تھی

ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون مسافر کے بیانات اور سفری دستاویزات میں سنگین تضادات سامنے آئے

ایجنٹوں نے خاتون مسافر کو راحیل سرور کی زوجہ ظاہر کر کے عمان کا ویزا حاصل کیا۔

خاتون پہلے سے شادی شدہ ہے اور اسکا عمان میں کوئی شوہر موجود نہیں ہے

مذکورہ ویزہ جعلی معلومات اور دھوکہ دہی کے ذریعے حاصل کیے جانے کا انکشاف

انسانی سمگلروں کی جانب سے خاتون کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیا گیا تھا

گینگ کی جانب سے متاثرہ خاتون کو بیرون ملک ٹریفکنگ کا شکار بنانا تھا

گینگ کے سرغنہ اور ساتھی عمان سے منظم گینگ چلا رہے ہیں جن کی نشاندہی کے لئے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

خاتون مسافر کو ایجنٹوں کی نشاندہی اور مزید قانونی کاروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کر دیا گیا

ڈائریکٹر ایف ائی اے ملتان زون عطاء الرحمان کی جانب سے امیگریشن ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا

انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری ہیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون

کسی شخص کو بھی معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں۔ ڈائریکٹر ملتان زون

شہری بیرون ملک ملازمت کے لیے صرف قانونی اور تصدیق شدہ ذرائع استعمال کریں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے عطاء الرحمان

عوام ویزا فراڈ کی فوری اطلاع ایف آئی اے کو دیں، ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون

Federal Investigation Agency - FIA

Photos from FIA Multan Zone's post 03/06/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب عطاالرحمٰن صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور جناب محمد علی ابڑو صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان محمد عادل ولد اسلام خان اور عقیل احمد ولد محمد خلیل کو بہاولپور سےگرفتار کر لیا۔

ملزمان مقدمہ نمبر 94/2025 میں مطلوب تھے۔

ملزمان نے شکایت کنندہ سے بیرون ملک ملازمت کے ویزہ کے لیے 8 لاکھ روپے ہتھیائے اور ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزمان مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان۔ ایف آئی اے ملتان زون۔

02/06/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب عطاالرحمٰن صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر بہاولپور جناب محمد علی ابڑو صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم عمران ولد عبد الغفار بہاولپور سےگرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 89/2026 میں مطلوب تھا۔

ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے کو بیرون ملک ملازمت کے ویزہ کے لیے 4 لاکھ 43 ہزار روپے ہتھیائے اور ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان، ایف آئی اے ملتان زون

Federal Investigation Agency - FIA

02/06/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب عطاالرحمٰن صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان جناب حمادالرحمن صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری ملزم محمد وقاص ولد محمد نواز کو وہاڑی سےگرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 115/2024، 116/2024، 117/2024 اور 205/2023 میں اشتہاری تھا۔

ملزم نے شکایت کنندگان کو بیرون ملک ملازمت کے ویزوں لیے مجموعی طور پر 33 لاکھ 60 ہزار روپے ہتھیائے اور ویزے فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان، ایف آئی اے ملتان زون

Federal Investigation Agency - FIA

01/06/2026

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی
زون ملتان۔

*محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون جناب عطاالرحمٰن صاحب کی ہدایات کے مطابق اشتہاریوں اور انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔*

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان *جناب معظم علی خان* صاحب کی زیر نگرانی کامیاب کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم محمد طارق ولد موسی خان کو ڈیرہ غازیخان سےگرفتار کر لیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 28/2026 AHTC میں مطلوب تھا۔

ملزم نے شکایت کنندہ کو بیرون ملک ملازمت کے ویزہ کے لیے 10 لاکھ روپے ہتھیائے اور ویزہ فراہم کرنے میں ناکام رہا۔

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان، ایف آئی اے ملتان زون

Federal Investigation Agency - FIA

Photos from FIA Multan Zone's post 31/05/2026

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
زون ملتان۔
*محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف ائی اے ملتان زون جناب عطاء الرحمان صاحب کی ہدایات کے مطابق غیر قانونی ہنڈی/حوالہ کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔*

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے جناب ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان معظم علی خان صاحب کی زیر نگرانی بڑی کاروائی کرتے ہوئے ہنڈی/حوالہ کے کاروبار میں ملوث اشتہاری ملزمان *محمد عیسی ولد صغیر احمد اور عثمان ستار ولد عبدالستار* کو ڈیرہ غازیخان سے گرفتار کیا۔

ملزمان مقدمہ نمبر 19/2024 CBC میں اشتہاری تھے۔

ترجمان ایف آئی اے ملتان زون.

Federal Investigation Agency - FIA

30/05/2026
29/05/2026

فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی،
زون ملتان۔
*محترم جناب ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے ڈاکٹر عثمان انور صاحب اور ڈائریکٹر ایف ائی اے ملتان زون جناب عطاء الرحمان صاحب کی ہدایات کے مطابق غیر قانونی ہنڈی/حوالہ کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔*

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کی ریڈنگ ٹیم نے جناب ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیرہ غازیخان معظم علی خان صاحب کی زیر نگرانی بڑی کاروائی کرتے ہوئے ہنڈی/حوالہ کے کاروبار میں ملوث اشتہاری ملزم خالد عبداللہ ولد عبدالستار کو ڈیرہ غازیخان سے گرفتار کیا۔

ملزم مقدمہ نمبر 19/2024 CBC میں اشتہاری تھا۔

ترجمان ایف آئی اے ملتان زون

Federal Investigation Agency - FIA

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

FIA Multan Zone Complex, Meharban Colony, Near MDA Chowk
Multan
60000

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30