05/07/2024
About today ~
Riaz Choudhry Sb, Amir Mateen Sb, Momin Muhammad Rasool Sb & Kashif Chaudhry Sb offering condolences and Fateha for the sad demise of Capt (R) Ali Asghar Sb (father of Hafiz Tariq Mehmood Sb) in Islamabad..
22/11/2023
About today ~
Pleasent meeting with Imam-e-Kaaba & Interim Interior Minister, Mr Sarfaraz Bugti.
🇸🇦🇵🇰
20/08/2023
About Today ~
A meeting of Overseas Committee PPP was held at the Speaker House Islamabad chaired by Speaker National Assembly, Raja Pervaiz Ashraf.
11/07/2021
راجہ فاروق حیدر کو ایک اور جھٹکا ۔۔
لطیف صاحب کے بھائی عبدالعزیز صاحب نے اپنی 70 سالہ ن لیگی رفاقت کو خیر آباد کہہ کر جناب صدر علماء و مشائخ ونگ آزاد کشمیر حافظ طارق محمود راجہ صاحب کی قیادت میں پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔۔۔۔
اس شمولیاتی پروگرام میں راجہ عابد خان مونڈاں سے، راجہ صداقت خان مونڈاں سے
صابر خان مونڈاں سے، راجہ عنصر خان مونڈاں سے
راجا الیاس خان، راجا عباس خان اور راجہ انتصار عزیز مونڈاں سے شامل ہوے ہیں۔
جیئے بھٹو، جیئے بینظیر، جیئے طارق راجہ ۔
#ایڈمن

جیئے بھٹو جیئے بینظیر جیئے طارق محمود راجہ صاحب ۔
#ایڈمن