15/04/2025
کنٹرولر امتحانات سکولز آزاد جموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے پروگرام عملی امتحان (ڈیٹ شیٹ ) پارٹ سیکنڈ (دہم) کمپوزٹ فرسٹ اینول 2025 ءکا شیڈول جاری کر دیا۔
_یہ پیج روزانہ کی بنیاد پر شائع ہونے والے اشتہارات کو آپ تک پہنچانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔_
پیج کو لائیک اور شیئر لازمی کریں۔
15/04/2025
کنٹرولر امتحانات سکولز آزاد جموں وکشمیر انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور نے پروگرام عملی امتحان (ڈیٹ شیٹ ) پارٹ سیکنڈ (دہم) کمپوزٹ فرسٹ اینول 2025 ءکا شیڈول جاری کر دیا۔
15/04/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سہرمنڈی کا خوبصورت نظارہ❤️
سب احباب پورے آزادکشمیر سے اپنے اپنے اداروں کی تصاویر کمینٹ کریں ایک ڈاکومنٹری تشکیل دینی ہے
شکریہ
15/04/2025
_یہ پیج روزانہ کی بنیاد پر شائع ہونے والے اشتہارات کو آپ تک پہنچانے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔_
پیج کو لائیک اور شیئر لازمی کریں۔
https://www.facebook.com/ajkjobshelper01/
پیج
10/04/2025
ADMISSIONS OPEN
CERTIFICATE COURSES
COMMUNITY OUTREACH PROGRAM
National College of Arts is holding 06 months certificate courses in Lahore, Rawalpindi and Islamabad Camp Office.
Eligibility for Admission: An intermediate certificate (F.A/FSc.) or an equivalent qualification. No age limit.
The last date for registration is Tuesday, 15th April 2025.
For more information please visit www.nca.edu.pk
09/04/2025
You don't need U.S. citizenship for remote jobs.
Here are 20 websites that offer remote jobs paying in USD:
(Save this for future reference!)
𝐃𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐚 𝐬𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞-𝐜𝐨𝐥𝐮𝐦𝐧 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐦𝐞 𝐭𝐞𝐦𝐩𝐥𝐚𝐭𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐦𝐚𝐳𝐢𝐧𝐠 𝐫𝐞𝐬𝐮𝐥𝐭𝐬:
https://lnkd.in/gsD2Byaz
Check out these valuable resources for your resume:
How to Write a Resume (Examples & Guide)
https://lnkd.in/gFnWzVKa
8 Common Resume Formatting Mistakes & How to Fix Them
https://lnkd.in/gGe4Aa_V
How to List Microsoft Office Skills on a Resume
https://lnkd.in/gyGPbCxb
FlexJobs: flexjobs.com
We Work Remotely: weworkremotely.com
Arc: arc.dev
Jobspresso: jobspresso.co
RemoteCo: remote.co
JustRemote: justremote.co
Virtual Vocations: virtualvocations.com
Remotive: remotive.io
Skip the Drive: skipthedrive.com
Pangian: pangian.com
Working Nomads: workingnomads.co
PowerToFly: powertofly.com
Dribbble: dribbble.com
Outsourcely: outsourcely.com
Landing.Jobs: landing.jobs
Career Vault: careervault.io
Authentic Jobs: authenticjobs.com
Wellfound: wellfound.com
Upwork: upwork.com
Fiverr: fiverr.com
Designhill: designhill.com
Toptal Business: toptal.com
Freelancer: freelancer.com
FreelancerMap: freelancermap.com
Gun: gun.io
Behance: behance.net
tip: Explore multiple platforms to increase your chances and filter roles based on your skills and expertise.
Remember, remote work opportunities are open to everyone, regardless of nationality. Your Guide to Landing the Right Job, Faste.
08/04/2025
35 ویں نشنل گیمز جو کہ کراچی میں منعقد ہو رہے ہیں اس کے لیے آزاد جموں و کشمیر کی مختلف کھیلوں کی ٹیمز سلیکشن کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
تائیکوانڈو ، ووشو، کراٹے اور جوڈو ٹیم کی سلیکشن 13 اپریل کو سپورٹس کمپلیکس مظفرآباد میں بعد از ٹرائل کی جائے گی۔
تائیکوانڈو کے ایسے کھلاڑی جو سٹیٹ سبجیکٹ ہولڈر ہوں، آزاد جموں و کشمیر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے پاس رجسٹرڈ ہوں یا پھر ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن کے بلیک بیلٹ سرٹیفکیٹ ہولڈر ہوں گے صرف وہی تائیکوانڈو ٹیم کی سلیکشن کے ٹرائلز میں حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔
ایسے تمام کھلاڑی جو درج بالا کوئف پر پورا اترتے ہوں وہ 12/04/2025 سے قبل میرے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے اپنے نام اور ویٹ لکھوا دیں تاکہ ان کو ٹرائل میں شامل کیا جا سکے۔
نوٹ: درج بالا کوائف سے ہٹ کر کسی پلئیر کو ٹرائل میں شامل نہیں کیا جائے گا
برائے رابطہ:
0345-4557580
راجہ آفتاب صدیق
صدر
آزاد جموں و کشمیر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن
07/04/2025
Modern Era of Income.
07/04/2025
حضرت بل سرینگر 🍁
حضرت بل سرینگر بھارتی مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں واقع ایک نہایت مقدس اور روحانی مقام ہے۔ جو جھیل ڈل کے کنارے واقع ہے۔ اسے "درگاہ حضرت بل" بھی کہا جاتا ہے اور یہ جگہ مسلمانوں کے لیے خاص عقیدت کا مرکز ہے۔ یہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے موئے مبارک (مقدس بال) کی زیارت محفوظ ہے، جسے مخصوص مذہبی مواقع پر عوام کے لیے زیارت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ حضرت بل کا مطلب ہے "عظمت والا مقام" اور اس کی خوبصورت سفید گنبد والی عمارت اسلامی طرزِ تعمیر کا حسین نمونہ ہے۔ یہ درگاہ نہ صرف مذہبی اہمیت رکھتی ہے بلکہ جھیل ڈل کے ساتھ اس کا دلکش منظر سیاحوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ حضرت بل میں نماز جمعہ، عیدین اور دیگر اہم دینی مواقع پر ہزاروں افراد عبادت کے لیے جمع ہوتے ہیں جو اس کی روحانی اہمیت کو مزید بڑھا دیتے ہیں۔
07/04/2025
Announcement from AJK BISE Date Sheet HSSC-II (2nd) 1st Annual Examination 2025
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |