Baba Kiayya wali sarkar🌺✨🤲
Darbar e Aliya kiyyan shareef.
✨کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
✨یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
Whatsapp: 03450706273
Scom Number: 03556273736
🌿کیاں شریف
23/03/2024
صاحبزادہ میاں انیق نظامی
Darbar e Aliya kiyyan shareef.
Date:22-03-2024
Faisal Masjid,✨Ramazan Shareef.
22/01/2024
مرکزی دربار عالیہ کیاں شریف🌹🌹
"سجادہ نشین"
:-( رینج افسر میاں حیات صاحب !!! :-)[Forest Officer]
ایک دفعہ پھر وادی گریس, Appointment ہونے پر سٹاف نے ویلکم کیا.
پیر صاحب کو Receive کیا اور تمام Staff Members سے ملے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
Thanks For All Staff Members.👈
دربار عالیہ کیاں شریف✨
Gali Gali Saj Gayi
Shehar Shehar Saj gaya
Aaye Nabi Pyare Nabi
Mera bhi Ghar Saj gaya
Darbar e Aliya kiyyan shareef.
❤❤Rana Bhi❤❤love you❤❤
🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Thank you very much for making special dua for me
May allah accept it.🤲🏻
❤️❤️❤️ ❤
اہل وطن کو یوم آزادی مبارک🇵🇰
13/08/2023
كُلُّ نَفْسٍ ذائقۃ الْمَوْتِ -🌺
ہر زندہ روح نے موت کا مزہ چکھنا ہے ۔
کیاں شریف سے تعلق رکھنے والے ڈرائیور میاں صدیق عرف شپو استاد روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں ۔😭
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور صبر کا بدلہ اجر عظیم عطا فرماے🤲۔(آمین)🤲
نماز جنازہ .
تاریخ: 2023-08-14
سمورا دن 11:00 بجے کیاں شریف میں ادا کیا جائے گا۔
تمام حباب سے گزارش ہے نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں _
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو🌺🌺
29/06/2023
مرکزی دربار عالیہ کیاں شریف🌹🌹
Retirement Ceremony Muzafarabad:-✨
سیکشن آفیسر میاں عنایت صاحب کی سروس پوری ہونے پر سیکرٹری تعلیم ذاہد عباسی صاحب اور تمام سٹاف کا گھر تک چھوڑنے کا دل ❤ سے شکر گزار ہیں ۔🌹🌹
مرکزی دربار عالیہ کیاں شریف🌹🌹
Retirement Ceremony Muzafarabad:-✨
سیکشن آفیسر میاں عنایت صاحب کی سروس پوری ہونے پر سیکرٹری تعلیم ذاہد عباسی صاحب اور تمام سٹاف کا گھر تک چھوڑنے کا دل ❤ سے شکر گزار ہیں ۔🌹🌹
11/09/2022
پیراں دے پیر میاں حیات صاحب❤❤ (رینج آفیسر)
کے لختے جگر ❤❤
( انجینر) صاحبزادہ میاں انیق نظامی ❤❤
صاحبزادہ صاحب کا چار دن کا دورہ مظفراباد سے لے کر تاوبٹ۔❤
صاحبزادہ صاحب کو تاوبٹ آنے پے well com کیا گیا۔❤
صاحبزادہ صاحب کی forest staff سے ملاقت اور staff کی رہنمائی کی ۔اور جنگلات کو بہتر بنانے کے حوالے سے guideline دی۔❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
