JKLF SHQ Muzaffarabad

JKLF SHQ Muzaffarabad

Share

نظریہ مقبول بٹ کی محافظ

10/11/2025
12/09/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی,
ہندوستان کی تہاڑ جیل میں محبوس JKLF کے چئیرمین محمد یاسین ملک اور جملہ اسیران کے خلاف مودی حکومت کے سیاسی اور انتخابی ایجنڈے کی بھر پور مذمت اور احتجاج کا اعلان کرتا ہے۔ اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی دی گئ احتجاجی کال "save Yasin Malik" کی مکمل حمائیت کا اعلان کرتے ہیں۔ اور کل 12 ستمبر 2025 بعد نماز جمعہ، دن 2 بجے اپر اڈا مقبول بٹ شہید چوک مظفرآباد، سے کشمیر فینسی کلاتھ چوک مدینہ مارکیٹ تک نکالی جانے والی ریلی زیر اہتمام جموں کشمیر لبریشن فرنٹ مظفرآباد کی بھر پور حمائیت اور شمولیت کا اعلان کرتے ہیں۔ اس دوران تاجر برادری سے شمولیت اور شٹر ڈاون کی اپیل کی جاتی ہے۔
Thank you so much Shoukat Nawaz Mir sahib and team Joint Awami Action Committee for the solidarity.

13/05/2025

*شہداء کی عظمت کو سلام*

شہداء عوام حقوق تحریک کو سلام ہو۔
اللہ انکی قبریں جنت کے باغ بنائے جہنوں نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے آگے اپنے سینے پیش کیے اور جام شہادت نوش کیا۔

یہ وہ لہو ناحق ہے جو اب ہمیں منزل مقصود سے پہلے چین سے نہیں بیٹھنے دیگا۔

ان شاءاللہ ان شہداء کا مقدس خون رنگ لائے گا۔

سہولتکار ذلیل ہونگے۔
قابض ذلیل ہونگے

عوام سرخرو ہونگے۔

*عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد*
آواز دو ہم ایک ہیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ضلع مظفراباد۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


21
Muzaffarabad
13100