07/10/2022
Directorate Health Services CDC AJK
Directorate of Health Services CDC, Basement J Block, New District Complex, Muzaffarabad AJ&K
07/10/2022
07/10/2022
جناب ناظم اعلیٰ صحت عامہ ڈاکٹر سردار آفتاب حسین صاحب کی ہدایت کے مطابق نظامت صحت عامہ متعدی امراض مظفرآباد کی ریپڈ ریسپانس ٹیم نے غلام فرید نواز انٹومالوجسٹ کی سربراہی میں میرپور کادورہ کیا۔ٹیم نے ڈینگی کی موجودہ وباہی صورت حال کے حوالے سے ڈاکٹر ماہدہ کوثر صاحبہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر( سی ڈی سی) میرپور اور ضلعی ریپڈ ریسپانس ٹیم سے تفصیلی ملاقات کی۔میٹنگ میں آوٹ بریک کی وجوہات اور ہاٹ سپاٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔ٹیم نے ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے ضروری ساز وسامان بھی اے ڈی ایچ او صاحبہ کے حوالے کیا۔ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صاحب میرپور ڈاکٹر فداء حسین راجہ،ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور سے بھی ملاقات کی اور ڈینگی کنٹرول کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔بعد ازاں غلام فرید نواز انٹومالوجسٹ نے ہمراہ ظفر اقبال سیکٹر انچارج و فوکل پرسن ڈینگی کنٹرول ڈینگی وارڈ ڈویژنل ہسپتال میرپور کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔ مختلف سیکٹرز میں ڈینگی ہاٹ سپاٹس سے لاروہ اور ویکٹر کولیکشن بھی کی گئی اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر سے آ گاہ کیا گیا۔مرکزی سطح کی ٹیم میں ظہیر عثمانی سنیر ٹیکنیشن اور شیخ عبد الحفیظ ایس ڈی ایم جبکہ ضلعی سطح سے ظفر اقبال سیکٹر انچارج و فوکل پرسن سی ڈی سی، شبیر حسین جونیئر ٹیکنیشنcdc ، راجہ خالد شریف فوکل پرسن Dhq ہسپتال بھی شامل تھے ۔
04/10/2022
Typhoid Vaccination
29/09/2022
ADHO CDC Mirpur Dr. Maida Kausar about Dengue
ڈینگی وائرس کتنا خطرناک ؟احتیاطی تدابیر ڈینگی وائرس سے بچاواور علاج پر ڈاکٹر مائدہ کوثر کا انٹرویو Ak NewsNetwork وائرس کتنا خطرناک ؟؟احتیاطی تدابیر، ڈینگی وائرس سے بچاواور علاج پر ایڈیشنل ڈی ایچ او ڈاکٹر مائدہ کوثر کا تفص...
27/09/2022
Anti-Dengue activities all across AJK
27/09/2022
Anti-Dengue Spray at MDA Plaza, Muzaffarabad AJK
26/09/2022
Dengue Awareness by AJK DHS CDC Muzaffarabad
22/09/2022
Anti Dengue Fogging Operation in Muzaffarabad AJK with collaboration of Municipal Corporation Muzaffarabad AJK
22/09/2022
Dengue Control Activities in all Districts of AJK by Respective ADHOs
28/08/2022
Sad News
Director Health Services CDC AJ&K Respected Dr. Naseem Hasrat Qazi sb has passed away yesterday.
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Please recite Fateha and pray for his maghfirat and highest ranks in Jannat ul Firdous. Ameen
18/08/2022
17-8-2022
Director Health Services CDC AJ&K attended National Consultative Meeting on Infectious Disease Management Information System (IDMIS) organized by Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad with USAID Pakistan and Chemonics International at Islamabad Serena Hotel
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
13100
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
