28/06/2025
Bandi Khatana Azad Kashmir
الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں
بڑا غضب کا نظارہ ہے
اس عجیب سی دنیا میں
لوگ سب بٹورنے میں لگے ہیں
خالی ہاتھ جانے کے لیے
سکون کی جھونپڑی پریشانی
کے محلات سے بہتر ہے
کبھی بھی بیل کے قریب سامنے سے نہ جائیں گھوڑے کے قریب پیچھے نہ جائیں اور بیوقوف کے قریب ہر گز ہر گز کسی بھی سمت سے نہ جائیں
Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Muzaffarabad
13210
13210
