PTI Haveli AZAD Kashmir

PTI Haveli AZAD Kashmir

Share

Social Work, Political Awarness,Get Rid Of "Might Is Right Culture"&Promoting Patriotism And Seeking Justice For Deprived. #ptihaveliazadkashmir

03/08/2021
25/07/2021

کشمیر کی غیور اور با شعور عوام کو حق اور سچ کی فتح مبارک

25/07/2021

جیت گیا جوانوں کا جنون ۔۔
ہار گئی پی پی اور نون ۔۔

25/07/2021

بے شک تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اللہ کے خاص کرم سے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے کشمیر میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔

25/07/2021

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لا الہ الا اللّٰہ واللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر وللّٰہ الحمد.

22/07/2021

آل جموں وکشمیر نظام مصطفیٰ کانفرنس کے چیئرمن صاحبزادہ پیر ندیم احمد گیلانی نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کی حمایت کا اعلان کر دیا

باقاعدہ اعلان سلطان ہاؤس میں پی ٹی آئی کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کے دوران کیا اس موقع پر آل جموں و کشمیر نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر سے انتخابی اتحاد کا بھی اعلان کر دیا۔



Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Street No. 77
Muzaffarabad