03/12/2023
https://www.facebook.com/share/p/Kpe6uYf18eRVfkPb/?mibextid=WC7FNe
محمد طاہر کھوکھر صاحب (سابق وزیرِ حکومت و ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر)
ہمارا قومی اثاثہ ہیں اللّہ پاک انکو جلد از جلدصحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، امین ثم امین 🙏
یاد رہے کہ طاہر کھوکھر صاحب کنونشن سے ایک رات قبل دوسرے صوبوں سے تشریف لائے کھوکھر اکابرین کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے میں شریک تھے جبکے کنونشن والے روز علی الصبح انکو ہارٹ اٹیک آ گیا۔
تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ انکے لیے زیادہ سے زیادہ دعا برائے بحالی صحت کریں، جزاک اللّہ 💐

13/11/2023
10/11/2023
05/11/2023