🌙✨ عید مبارک! ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آپ کے دل کو سکون، گھر کو برکت اور زندگی کو آسانیاں عطا فرمائے۔
اللہ کرے آپ کی ہر دعا قبول ہو اور آپ ہمیشہ اپنے پیاروں کے ساتھ خوش و خرم رہیں۔ 🤲
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں خوشیوں بھری عید مبارک! 💫♥️
Raja liaqat Ali Social Media
Politician
یا اللہ آج شب برات ہے اس شب برات کے صدقے میرے والدین سمیت جنکے والدین فوت ہوچکے ہیں انکے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے آمین ثم آمین
07/01/2026
انشااللہ 2026 شیر دھاڑے گا کھاوڑہ میں
31/12/2025
امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ کھاوڑہ ثاقب مجید راجہ ٹکٹ کے لیے درخواست جمع کرواتے ہوے ۔ ان کے ہمراہ راجہ لیاقت علی اور راجہ سرخیل مجید ۔
ہم وہ بز دل نہیں یلغار سے ڈر جائینگے
تم نےسمجھا کہ ہم تلوار سے ڈرجائینگے
سینکڑوں حملہ آورں کو چٹکیوں میں پھینک دیں
تم نے کیا سمجھا کے اک وار سے ڈر جائینگے
ہم نےخود اپنے لہو سے ہی تو سینچا ہے وطن
تم نے سمجھا کےہم ہتھیار سےڈر جائیں گے
چرواہے
حلقہ کھاوڑہ کے ساتھیوں کے ساتھ بھیٹک ، حلقہ کھاوڑہ کی موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو ،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
