14/10/2022
نوٹیفیکشن برائے بلدیاتی انتخابات 2022
The only official social media page of People's Secretariat, Muzaffarabad. (Mini Larkana) People's Secretariat Social Media Wing MZD
14/10/2022
نوٹیفیکشن برائے بلدیاتی انتخابات 2022
10/10/2022
منگل کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ممکنہ عدم اعتماد کی قرارداد پیش کیئے جانے کا امکان۔ زرائع
چاہے میرپور ہو، پونچھ ہو یا پھر مظفرآباد ۔۔۔ یہ کشمیر ہے
آرگنائزر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار مختار احمد خان صاحب پیپلزپارٹی کے احتجاجی ریلی سے مظفرآباد میں خطاب کرتے ہوئے ۔
آرگنائزر پی پی پی سردار مختار احمد خان صاحب قائد حزب اختلاف جناب لطیف اکبر کے متعلق وزیراعظم تنویر الیاس کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے خلاف پیپلزپارٹی کی مظفرآباد میں نکالی جانے والی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
25/09/2022
پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد
وارڈ جلال آباد سے جناب عنصر احمد اعوان صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست پارلیمانی کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات حلقہ 3 سٹی مظفرآباد کو جمع کروا دی۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
Long Live Pakistan
LONG LIVE KASHMIR
آزاد کشمیر میں جلد ہی تختہ اقتدار پلٹنے کو ہے۔
قائم مقام صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر جناب میاں عبدالوحید صاحب وزیراعظم آزاد کشمیر سرادر تنویر الیاس خان کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر صاحب کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
23/09/2022
پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد
یونین کونسل گوجرپ وارڈ درہ سے جناب محمد عارف صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست پارلیمانی کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات حلقہ 3 سٹی مظفرآباد کو جمع کروا دی۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾
23/09/2022
پیپلز سیکریٹیریٹ شوکت لائینز مظفرآباد
یونین کونسل شرقی پترینڈ وارڈ 06 سے جناب فرہاد عباسی صاحب نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواست پارلیمانی کمیٹی برائے بلدیاتی انتخابات حلقہ 3 سٹی مظفرآباد کو جمع کروا دی۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾