TJK Official
تحریک جوانان کشمیر آزاد کشمیر کے جوانوں کو متحد کر کے اس موجودہ فرسودہ نظام کے خلاف ایک مضبوط قوّت بنا رہی ہے ۔
"لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقدہ عظیم الشان خاتم النبیین و ختم نبوت کانفرنس میں چیئرمین تحریکِ جوانان پاکستان، جناب محمد عبداللہ حمید گل صاحب نے تاریخی خطاب فرمایا۔
منجانب:-
تحریک جوانان پاکستان ضلع راولپنڈی
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/08/2025
صدر تحریک جوانان کشمیر سردار اجمل مغل کی قیادت میں مہاجرین مقیم پاکستان/مہاجرین مقیم کشمیر کے وفود کی جناب چیرمین تحریک جوانان پاکستان وکشمیر محمد عبداللہ حمید گُل سے خوش آئند ملاقات اور تحریک جوانان کشمیر میں باقاعدہ شمولیت۔
تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی جھٹکا مہاجرین مقیم کشمیر کے سرکردہ راہنما مزمل اسلم نے تحریک جوانان کشمیر کو اپنی سیاسی درسگاہ بنا دیا اور انکے ساتھی سجاد افضل بیگ نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہا، سید مشتاق حسین شاہ اور ملک عبد الوحید نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے TJK میں شمولیت اختیار کی۔
دوسرے وفد میں میاں طارق جو کہ سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے کے قریبی رفقاء میں تھے اپنی راہیں جدا کرتے ہوئے تحریک جوانان پاکستان وکشمیر میں شمولیت اختیار کی اور انکے ساتھی داؤد خان نے تحریک انصاف اور منیر باجوہ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے تحریک جوانان پاکستان وکشمیر میں شمولیت اختیار کی۔ الحمدللہ تحریک جوانان کشمیر کا مہاجرین مقیم پاکستان وکشمیر بلٹ انتہائی مستحکم ہو چکا ہے اور ان حلقہ جات سے جیت تحریک جوانان کشمیر کی ہوگی۔
چیرمین تحریک جوانان پاکستان وکشمیر محمد عبداللہ حمید گُل نے شامل ہونے والے تمام افراد کو تحریکی افکار سے آگاہ کیا اور پارٹی پالیسی اور آئندہ کے لائحہ عمل کہ حوالہ سے تفصیلاً گفت و شنید کی اور پارٹی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا۔
اس موقع پر صدر تحریک جوانان کشمیر سردار اجمل مغل اور صدر اوورسیز ایمپلائمنٹ افئرز حمزہ علی عباسی نے تحریکی سفر اختیار کرنے پر تمام دوستوں کو ویلکم کیا اور صدر تحریک جوانان کشمیر سردار اجمل مغل نے یقین دلایا کہ تحریک جوانان کشمیر ریاستی دفاع، ریاستی فلاح اور امن و امان قائم کرنے والی واحد سیاسی جماعت ہے جو کہ میدان عمل میں برسر پیکار ہے۔
انشاءاللہ پاک
اب کی بار.... جوانان سرکار
تحریک جوانان کشمیر الیکشن میں بڑا اپ سیٹ کرنے جا رہے ہیں ریاستی عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گئے
آپ کس حلقے جگہ سے تحریک جوانان کشمیر کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کومنٹس میں بتائیں
27/07/2025
مودی دہشتگرد
مودی کا مکروہ چہرہ
دنیا ہوجائے خبردا
مقبوضہ کشمیر ایک خوفناک جیل بننے جارہا ہے
27/07/2025
موجودہ وزیر خزانہ ماجد خان کے بھائی ناصر خان کو تحریک جوانان کشمیر ۔یں خوش آمدید کہتے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
