24/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
عبدالشکور صاحب چلائی والے رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ اج دن تین بجے قاضی اباد میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
سردار عثمان ممبر لوکل کونسلر وارڈ اپر منجہوتر
24/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
عبدالشکور صاحب چلائی والے رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ اج دن تین بجے قاضی اباد میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
My heart bleeds seeing the current situation of Khyber Pakhtunkhwa and other northern areas caused by heavy floods and cloud bursts. People have lost their families, lost their homes and are facing many other difficulties! 💔
We shall support them in every way possible and stand with them. May Allah decrease their pain and shower his blessings on them. Ameen!
🇵🇰
پاکستان زندہ باد
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
21/04/2025
میرے پھوپھا جان آج رضائی الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین 🥲🥲🥲
سردارعثمان ممبر لوکل کونسلر_ اظہار تعزیت کرتے ہوئے اس دکھ کی گھڑی میں ہم آپ کے برابر کے شریک ہیں اللہ پاک جملہ لوحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطا فرمائے۔
سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری غلام نبی صاحب مرحوم کے بیٹے ، چوہدری مشتاق صاحب کے بڑے بھائی ، چوہدری اسحاق صاحب جرگی والے ، بتقدیر الہٰی وفات پا گئے ہیں ۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں ، اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
11/02/2025
حلقہ کوٹلہ یونین کونسل بلگراں سے وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ممبر لوکل کونسلر یوسی بلگراں سردار محمد عثمان ،چوہدری محمد شفیق/و اہلیہ ممبر لوکل کونسلر یوسی بلگراں نے اپنے ساتھیوں و خاندان سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ۔
رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سردار حاجی محمد شفیع ، رانا گل حسن ،سردار حبیب الرحمان ،غلام مصطفی ،عبدالوحید قریشی و دیگر بھی موجود ہیں ۔
15/11/2024
الرٹ۔!!!
مظفرآباد کیلگراں منجہوتر کے مقام پر ہاٸ ایس ٹیوٹا گاڑی کا ایکسیڈنٹ ریسکیو 1122 پٹہکہ یونٹ موقع کیلیے روانہ۔!!!
ابتداٸ اطلاع کے مطابق گاڑی میں سات افراد سہوار تھے۔پانچ افراد کی موقع پر ڈیتھ ہوچکٸ ہے جبکے دو افراد شدید زخمی ہیں۔!!!!
09/05/2024
10/04/2024
تمام اہل اسلام کو عید مبارک
افسوسناک خبر
محمّد یوسف مغل
(عرف خاندانی ) صاحب مجہوتر والے آج رضا الہٰی سے وفات پا چکے ہیں
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے
😥😥😥
Sardar Usman Media Forcee
AdminPostt
اہل اسلام کو عیدالاضحی مبارک
مسلمان سنت ابراہیمی ادا کرتے ہوئے یہ عہد کرتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کی رضا کےلیے ہر طرح کی قربانی دینے کو تیار ہے۔
عیدالاضحی کے موقع پر صاحب حیثیت غربا مساکین، بے سہارا لوگوں کا خیال رکھیں۔ تاکہ ان کے گھروں میں بھی خوشی کا اہتمام ہوسکے