13/09/2021
AJK daily Dengue Report
Directorate Health Services CDC Azad Jammu & Kashmir
13/09/2021
AJK daily Dengue Report
ڈینگی رپورٹ محررہ 14 ستمبر 2021:
آ زاد کشمیر بھر سے 14 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے تیرہ کا تعلق مظفرآباد سے ہے جبکہ ایک کا تعلق نیلم سے ہے۔کل سات مریض ایمز اور سی ایم ایچ مظفرآباد میں زیر علاج ہیں جن میں سے پانچ مریض ایمز میں زیر علاج ہیں جبکہ دو سی ایم ایچ مظفرآباد میں زیر علاج ہیں باقی تمام مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ڈینگی کنٹرول سرگرمیاں لارول سرویلنس،ھیلتھ ایجوکیشن، فوگنگ اور فوکل سپرے وغیرہ جاری و ساری ہیں۔
منجانب
ڈائریکٹر ھیلتھ سروسز سی ڈی سی مظفرآباد
30/08/2021
Farewell party at Saran Peer chanasi
16/07/2021
06/07/2021
Awareness walk organized by Directorate CDC regarding Dengue cleanliness week
اسلام علیکم ورحمتہ۔مورخہ 6 جولائی بوقت 10 بجے دن ہفتہ صفائی برائے روک تھام ڈینگی فیور کے سلسلہ میں ایک آ گاہی واک کا اہتمام کیا گیا ہے تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔
منجانب
نظامت صحت عامہ متعدی امراض
23/06/2021
Advisory issued regarding Prevention of CCHF
22/06/2021
Dengue Larval surveillance by Directorate CDC team at New mohallah mzd
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |