09/09/2026
ڈاکٹر اسامہ جمیل شہید کی جرأت و استقامت کو سلام،
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور اُن کی روح کو سکون عطا فرمائے۔ آمین۔
روکھی سوکھی کھائیں گے، انقلاب لائیں گے!
سینے پہ گولی کھائیں گے، انقلاب لائیں گے!
جوانیاں لٹائیں گے، انقلاب لائیں گے!
ماریں گے، مر جائیں گے، انقلاب لائیں گے!
کاٹیں گے، کٹ جائیں گے، انقلاب لائیں گے!