جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی تاریخی فتح کے قریب ترین ہے لیکن یہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ڈبل گیم مضحکہ خیز ہے جو متنازعہ آرڈیننس کے بانی ہیں اور جنھوں نے کل تک عوامی رائے اور احتجاج کو کبھی اہمیت نہیں دی بلکہ پیپلز پارٹی کے وزراء تو عوام کا مذاق اڑاتے رہے۔ آج عوامی سمندر کو دیکھ کر ایسے پینترا بدلہ ہیکہ جیسے کالے قانون کو پاس کرتے ہوئے ان کی عقل گھاس چرنے گئی تھی۔ شیم!
Shaikh Samawia Jawaad Lady Councilor UC Jura Ashkot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaikh Samawia Jawaad Lady Councilor UC Jura Ashkot, Muzaffarabad.
13/07/2024
پی ٹی آئی کارکنان کو مبارکباد 💝
09/07/2023
رہنما سکولز ٹیچرز آرگنائزیشن شیخ معراج خالد کی ساتھیوں سمیت بے جا گرفتاری کی مزمت کرتے ہیں۔
حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے۔ اساتذہ کو اکیلا نہ سمجھا جائے، ہر استاد کے پیچھے پوری قوم کھڑی ہے۔ نیلم پولیس اور انتظامیہ اساتذہ کے خلاف حکومت کے پاؤں بننے کی بجائے معمارانِ قوم کے بازو بنے۔
27/06/2023
23/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
