The Mirror

The Mirror We owe our lives to nature.... it demands us to spend time with it. To enjoy and cherish amongst it. It reminds us that “We are the Nature”.

15/10/2026

SubhanAllah 🥀🥰❤️

13/10/2026

The more you remember ALLAH, the softer you become.

سوشل میڈیا پر اکثر غصے، تلخی اور جارحانہ ردعمل کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے، لیکن اصل طاقت ایگو کو چھوڑ کر سامنے والے کی تھ...
10/10/2026

سوشل میڈیا پر اکثر غصے، تلخی اور جارحانہ ردعمل کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے، لیکن اصل طاقت ایگو کو چھوڑ کر سامنے والے کی تھکن اور ذہنی دباؤ کو سمجھنے میں ہے۔ اگر حقیقی زندگی میں بھی لوگ اپنے انا کو ایک طرف رکھ کر ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں اور ایک محفوظ ماحول فراہم کریں، تو رشتوں میں غیر ضروری تناؤ اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے والے تعلقات کو کافی حد تک بچایا جا سکتا ہے۔

اس سین کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے، کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں ایسے مثبت اور سمجھ دار مرد کرداروں کی مزید ضرورت ہے؟

درِ نجات از عمیرہ احمد

زریاب کی ابتر اور بگڑتی ہوئی حالت کا جتنا ذمہ دار زامل ہے، اس سے کہیں زیادہ ذمہ دار زریاب کی ماں ہیں۔ ایک ماں کی حیثیت س...
10/10/2026

زریاب کی ابتر اور بگڑتی ہوئی حالت کا جتنا ذمہ دار زامل ہے، اس سے کہیں زیادہ ذمہ دار زریاب کی ماں ہیں۔ ایک ماں کی حیثیت سے وہ نہ صرف اس کی ابتدائی تربیت کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہیں، بلکہ دین اور دنیا کے درمیان توازن قائم رکھنے کے بجائے اسے دنیا کی دوڑ میں اس حد تک آگے لے گئیں کہ اسے صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کا شعور ہی باقی نہ رہا۔

اس کے اوپر سونے پر سہاگہ یہ ہوا کہ انہوں نے ابو بکر اور زریاب کے والد کے درمیان ہونے والی ادھوری بات چیت کو بغیر کسی تصدیق کے زریاب کے ذہن میں اس طرح پیوست کر دیا کہ جیسے اس کے والد نے ابو بکر کو پچاس لاکھ روپے دیے ہوں۔

اس غیر ذمہ دارانہ رویے نے زریاب کی اصلاح کی جو تھوڑی بہت امید باقی تھی، اس کا بھی گلا گھونٹ دیا۔ حقیقت میں، یہ عورت اس ڈرامے کا سب سے بڑا "رونگ نمبر" ثابت ہوئی ہے!

درِ فشاں، شہریار منور ۔ ڈرامہ: درِ نجات
ڈاکٹر غلام رسول

10/10/2026

The more you come closer to Allah, the softer you become 🥰🫶🫀

08/10/2026

Beshak 🥰❤️🫀

06/10/2026

Allah 🫀🫶

04/10/2026

Alhamdulillah 🥰🥺❤️

Address

Jhelum Valley Hattian Bala Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mirror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share