Child Rights Movement

Child Rights Movement

Share

Child Rights Movement is a state level advocacy group working to reform failing child welfare systems. We are committed to ensuring rights are realized.

To deal with the exploitative and abusive situation of children in Pakistan, a group of likeminded NGOs realized that there is an urgent need to start a child rights movement in the country to tackle the widespread violence, abuse, neglect and exploitation of children. The movement could not be created without the active participation of all civil society actors coming together on a single forum.

کیا بارہ سالہ فلک نور کی شادی اغوا کار کے ساتھ درست ہے؟ - ہم سب 14/04/2024

لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے 9 اپریل کو پنجاب گورنمنٹ کو حکم دیا ہے کہ پندرہ دن کے اندر اندر کم عمری کی شادی کے تدارک کے لئے لڑکے اور لڑکی کے عمر میں امتیاز ختم کیا جائے کیونکہ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 25 کے خلاف ہے۔
اس وقت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں وفاقی قانون کی طرح شادی کے لئے لڑکے کی عمر اٹھارہ اور لڑکی کی عمر سولہ سال ہے جو آئینی پاکستان اور بین الاقوامی معاھدہ برائے حقوق اطفال جس پر نہ صرف پاکستان نے دستخط کیا ہے بلکہ توثیق بھی کی ہے۔

کیا بارہ سالہ فلک نور کی شادی اغوا کار کے ساتھ درست ہے؟ - ہم سب              View post چیف کورٹ گلگت بلتستان کے حکم پر بارہ سالہ فلک نور سترہ سالہ اغوا کار فرید عالم کے ساتھ بھیج دی گئی جس کا دعویٰ ہے کہ اس نے فلک نور کے ساتھ شادی کی ہے۔...

05/12/2023

اے ماں! یہاں جنت میں بہت پرندے ہیں

میں جب بھی کسی سے پوچھتا ہوں کہ تم کہاں سے آئے ہو؟
تو وہ مجھے بتاتا ہے، "میں یہاں نیا ہوں اور میں غزہ سے آیا ہوں!"💚

كثيرةٌ هُنا طيور الجنة يا أمّي!
وكلَّما سألتُ أحدها "من أين جئت؟"
قال لي "أنا جديدٌ هنا، جئتُ من غزّة!"

15/11/2023

غزہ کے سکول کا ایک کلاس روم
تمام طالبعلم شہید ہو چکے ہیں، جبکہ ٹیچر پھول رکھ کر اپنے طالبعلموں کو یاد کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ غزہ میں تعلیمی سال 2023 تا 2024 ختم کر دیا گیا ہے کیونکہ تقریباً تمام بچے شہید ہو چکے ہیں اب کس کو پڑھائیں کس کا امتحان لیں پاس اور فیل کریں۔ کہاں ہے اقوام متحدہ جو بچوں کے حقوق پے آواز اٹھاتا تھا؟؟؟ کیا اقوام متحدہ صرف غیر مسلموں کے بچوں کا محافظ ہے؟

14/11/2023

کاش بچے نہ مریں
کاش جنگ کے اختتام تک
وہ عارضی طور پر آسمانوں کی جانب چلے جائیں
پھر جب وہ بحفاظت گھر لوٹیں
اور ان کے والدین ان سے پوچھیں
آپ کہاں تھے؟
تو وہ کہیں
ہم بادلوں کے ساتھ کھیل رہے تھے
__________
فلسطینی شاعر
غسان كنفانی
#کاپی

22/11/2022

کیا آذادکشمیر کے تمام بچوں کو محفوظ و معیاری تعلیم اور صحت کے حقوق معیسر ہیں؟

21/11/2022

To mark Universal Children's Day 2022, let's protect our children by educating them about online stranger danger.

Malik Wasim, Founder CRM AJK Chapter

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lower Chattar
Muzaffarabad
13100