Lachrati Vlogs

Lachrati Vlogs

Share

i am M K lachrati. I want to show the beautiful villages of Kashmir through my vlogs. Apart from this, I want to convey to you how the people of Kashmir live.

Most importantly, introducing our own language Hindko (ہندکو) is the first priority.

02/06/2026
02/06/2026

کوشش کریں گے عوامی ایکشن کمیٹی پر طاقت کے استعمال کے بجائے انہیں ٹھنڈا پانی فراہم کریں وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام "ریڈلائن طلعت حسین کے ساتھ " میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوشش کریں گے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاملات افہام وتفہیم سے حل ہو جائیں اور انھیں سڑکوں پر نہ آنا پڑے، اگر معاملات حل نہیں ہوتے توکوشش کریں گے عوامی ایکشن کمیٹی پر طاقت کے استعمال کے بجائے انھیں ٹھنڈا پانی فراہم کریں کیونکہ ریاست کے اندر ہم افراتفری کے متحمل نہیں ہو سکتے

02/06/2026

🚨محکمہ تعلیم ایملنٹری و سکنڈری سکولز آزاد جموں و کشمیر نے موسم گرما کہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

02/06/2026

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو پاگل کے ساتھ ساتھ ناشکرا بھی کہا۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔

02/06/2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر سے متعلق وفاقی مذاکراتی ٹیم کی اہم ملاقات اختتام پذیر ہو گئی،ذرائع
کے مطابق
آزاد کشمیر میں متوقع عام انتخابات اور مہاجرین نشستوں کا معاملہ اعلیٰ سطحی مشاورت کا مرکز بن گیا
وفاقی مذاکراتی ٹیم نے وزیراعظم کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی
وزیراعظم کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات اور ان پر عملدرآمد کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 12 مہاجر نشستوں سے متعلق آئینی و قانونی امور پر تفصیلی غور کیا گیا
مہاجرین نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
مہاجرین نشستوں سے متعلق تمام سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت پر اتفاق کیا گیا
12 مہاجر نشستوں کو برقرار رکھنے کے حوالے سے وسیع اتفاقِ رائے سامنے آیا
وزیراعظم کو آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور انتخابی تیاریوں سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کی ہڑتال اور احتجاجی کال کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا
وفاقی حکومت کی تشکیل کردہ مذاکراتی کمیٹی، وزیراعظم آزاد کشمیر، اپوزیشن لیڈر اور دیگر متعلقہ فریقین مشاورتی عمل میں شریک ہوئے
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق آئینی، قانونی اور انتظامی امور بھی زیر غور آئے
انتخابات کے شفاف، بروقت اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا
آزاد کشمیر کے آئینی و انتخابی معاملات پر تمام سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لینے کی تجویز سامنے آئی
مہاجرین نشستوں سے متعلق حتمی فیصلہ سیاسی اتفاقِ رائے اور آئینی تقاضوں کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا
وفاقی و آزاد کشمیر قیادت مسئلے کے قابلِ قبول اور دیرپا حل کے لیے متحرک

02/06/2026

کاش پاکستان میں بھی کوئی ایکشن کمیٹی ہوتی۔

02/06/2026

بلاول لالا اج چنگیاں گلاں کر گیا جی

02/06/2026

صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک و سلم

Photos from Lachrati Vlogs's post 01/06/2026

لگتا تو بے خبر سا ہوں لیکن خبر میں ہوں

ارے تیری نظر میں ہوں تو میں سب کی نظر میں ہوں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Muzaffarabad
13100