موت العالم موت العالم
حجۃ الاسلام والمسلمین سید عباس موسوی، حجۃ الاسلام والمسلمین سید ناصر حسین الحسینی، کی وفات حسرت ایات پہ مرحومین کے بخشش کے لیے دعا اور مرحومیںن کے خانودوں سے اظہار تعزیت اور محسن ملت مفسر قرآن قبلہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی خدمت عالیہ میں دونوں علماء کرام (دامادوں )کی تعزیت پیش کرتا ہوں
سید شبیر حسین بخاری
چیئرمین جعفریہ سپریم کونسل آزاد کشمیر
Hussaini Foundation Muzaffarabad AK
Relief-Reconstruction-health-education Such an incident occurred on the 8th of October, 2005 in the northern part of Pakistan.
History depicts earthquakes as one of the most catastrophic naturally occurring incident, which have always been devastating, especially when it is of an enormous magnitude. Considering the fact that the earthquake strikes a region lying in the seismic belt, and that the epicenter lies across a mountain range, the consequences would surely be disastrous, beyond expectation. The tremors exceeding t
12/01/2019
سید قیصر علی سبزواری کواڈینیٹر حسینی فاونڈیشن آزاد کشمیر کے حقیقی تایا سید یعقوب حسین شاہ آج مورخہ 20 مئی بروز اتوار انتقال فرما گے ھیں مرحوم کی نماز جنازہ 3 بجے دن کردلہ سیداں میں ادا کی جاے گی
ادارہ مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا
20/04/2018
چھم ڈوبہ چناری مسجد
سنگ بنیاد ودعا کی تقریب
مقامی بزرگوں کے سا تھ
Ahmed Saeedi
حسینی فاونڈیشن پاکستان کے تعاون سے کشمیر میں مہاجر کیمپ نیالی ضلع جہلم ویلی میں گرم بستروں کی تقسیم قبلہ علامہ احمد علی سعیدی صاحب سرپرست و روح رواں حسینی فاونڈیشن مظفرآباد اور صدر حسینی فاونڈیشن حاجی سید عارف حسین بخاری و دیگر عہدہ داران خود موجود 55 خاندان بلا تفریق مذہب وبرادری کو گرم بستروں کی تقسیم
16/11/2017
چیئرمین جعفریہ سپریم کونسل آزاد کشمیر جناب شبیر حسین بخاری اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی جناب شاہ غلام قادر سے ملاقات کرتے ھوے 16۔11۔2017
20/09/2017
Chief Coordinator HF Pakistan Brdgr(R) Mr. Zamrud Shaheen distributing gifts to Groom at Mass Marriage Ceremony 2017.
19/09/2017
Some shots from yesterday's newspapers
Covering Mass Marriage which was organised by HF .
Click here to claim your Sponsored Listing.

26/02/2020