Leepa green valley

Leepa green valley

Share

لیپا ویلی آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیوں میں سے ایک وادی ہے جو مظفرآباد سے سو کلومیٹر فیصلے پر واقع ہے.

28/03/2026

اس کو آپ اپنی مقامی زبان میں کیا بولتے ہیں؟

03/03/2026

لیپا ویلی جنگلات کا کٹاؤ عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں

26/02/2026

مطلب صرف پیسوں کے لیے اپ لوگ اپنا ایمان بھیج رہے ہو یہ پیسہ اتنا زیادہ ضروری ہے ایک پاگل کو ان لوگوں نے ولی اللہ بنا کر دربار بنا دیا اب انے والے وقتوں میں ان کی چارپائی بھی اڑے گی اور اس کی گوڑی کتے کی وجہ سے لوگوں کو شفا بھی ملے گی لوگ اس کی قبر کی خاک کو اپنی انکھوں میں لگائیں گے اور سب سے زیادہ نقصان ہمارے مذہب اسلام کو ہوگا مجھے پہلے یہ مذاق لگ رہا تھا کہ اس پاگل انسان کا یہ لوگ مزار بنائیں گے کیونکہ ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ پاگل انسان کا کون مزار بنا سکتا ہے لیکن واقعی پیسہ بہت گندی چیز ہے انسان کی عزت ابرو اور ایمان تک نیلام کر دیتی ہے۔ حکومت کہاں پر سوئی ہوئی ہے کیا کر رہی ہے کیا یہ اسلامی جمہوری پاکستان ہے یا یہ کوئی مذاق ہے؟

10/02/2026

لیپا ویلی تازہ برفباری 10/2/26

01/02/2026

لیپا ویلی شیر گلی روڈ یکم فروری 2026

28/01/2026

شکر الحمدللہ تمام لاپتہ افراد الحمدللہ بحفاظت مل چکے ہیں

27/01/2026

لیپا ویلی: انٹلیاں سے تعلق رکھنے والے چار افراد ریشیاں سے لیپا جاتے ہوئے پچھلے 5 گھنٹے سے لاپتہ ہیں

25/01/2026

Lipa valley right now ☺️

Photos from Leepa green valley's post 23/01/2026

افسوس ناک
گاؤں انٹلیاں سے تعلق رکھنے والے ضمیر ولد محمد صفدر جن کا ایک مکان گاؤں بنہ مولہ میں تھا شدید برفباری کے باعث مکان کی چھت گر گئی

Photos from Leepa green valley's post 23/01/2026

لیپا وادی میں شدید برف باری کے باعث یونین کونسل بنہ مولا کے گاؤں انٹلیاں میں ایک رہائشی مکان کی چھت گر گئی۔ متاثرہ مکان شاہد ولد نورزمان کی ملکیت تھا۔ خوش قسمتی سے مکان کی نچلی منزل میں موجود تمام اہلِ خانہ محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
واقعے کے فوراً بعد مقامی نوجوانوں نے بروقت اور منظم کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندان اور ان کے مال مویشیوں کو ریسکیو کیا اور انہیں بحفاظت ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ مقامی افراد کی اس فوری امدادی کوشش کے باعث بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہو سکا۔

23/01/2026

لیپا ویلی
23 1 2026

20/12/2025

الحمدللہ لیپا ویلی میں ہلکی پھلکی بارانے رحمت شروع ہو چکی ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Leepa Karnah
Muzaffarabad