22/05/2026
اطلاع بجلی بندش مورخہ 2026_5_23
Official page of Electricity Department is your trusted source for updates on power shutdowns, load shedding schedules, and essential electricity services.
Stay informed and connected for timely announcements and service updates."
22/05/2026
اطلاع بجلی بندش مورخہ 2026_5_23
اطلاع براے صارفین برقیات
رامپورہ گرڈاسٹیشن میں ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے مانک پیاں ہاکی اسٹیڈیم زیرو پوائنٹ اپر جلال آباد سنگڑی میرا رنجاٹہ میرا تنولیاں و ملحقہ ایریاجات کی بجلی بند ہے
واپڈا کا سٹاف فالٹ دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جلدی بجلی بحال کر دی جائے گئ
تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں
16/05/2026
ا📣📣📢📢📢 اطلاع بجلی بندش 📣📣📢📢📢
16/05/2026
اطلاع برائے بندش بجلی
15/05/2026
*Public Notice*
The general public of the consumers of sub division Airport is hereby informed that the breaker of the *Airport-II Feeder* from *132KV Grid Station Rampura * has malfunctioned.
Due to this fault, electricity supply is suspended in the following areas:
*Rawanii, Miani Bandi, Kardala, Shala Bagh, Langerpura, Tandali, Jalu, Subri etc.
WAPDA staff are currently carrying out emergency repair work at the grid station.
We sincerely apologize to the respected public of the affected areas for the inconvenience caused due to this technical fault.
13/05/2026
نظامتِ برقیات کے زیر انتظام عارضی اسسٹنٹ لائن مین اوپن میرٹ آسامیوں کے تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواران کی فہرست
📢📢📢 اطلاع براے صارفین برقیات 📢📢📢📢
معزز صارفین برقیات کو اطلاع دی جا رہی کہ 220 کے وی گرڈاسٹیشن مانسہرہ میں فنی خرابی کے باعث مظفرآباد رامپورہ نوسیرئ گرڈاسٹیشنز کی بجلی منقطع ہے واپڈا سٹاف فنی خرابی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور جلد از جلد معزز صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی شروع کر دی جائے گئی برقیات انتظامیہ معزز صارفین کو بجلی کی بندش کے باعث درپیش تکلیف سے آگاہ ھے اور اس صورتحال میں صارفین سے معذرت خواہ ھے اور تعاون کی درخواست کرتی ھے
06/05/2026
اطلاع بجلی بندش
04/05/2026
محکمہ برقیات سرکل مظفرآباد کے زیرِ اہتمام عارضی اسسٹنٹ لائن مین کی آسامیوں کیلئے تحریری امتحان مورخہ 30/4/2026 ڈگری کالج ندول ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا ۔