Raah-E-Falah

Raah-E-Falah

Share

Helping underprivileged students access education. Because every dream deserves a chance.

09/09/2025

✨ رَاہِ فلاح – اُمید کا سفر ✨

الحمدللہ! رَاہِ فلاح کے پلیٹ فارم سے یتیم اور نادار طلبہ کی دعاؤں کو حقیقت کا روپ دینا جاری ہے۔
آپ کی محبت، اعتماد اور مسلسل تعاون نے اُن دلوں میں اُمید جگائی ہے جو کبھی مایوسی کے اندھیروں میں گم تھے۔

🤲 نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیف دور کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی تکلیفوں میں سے ایک تکلیف دور کرے گا”
(صحیح مسلم)

یہی وہ جذبۂ خدمت ہے جو ہمیں مسلسل آگے بڑھنے کی قوت دیتا ہے۔

📚 ہم یقین رکھتے ہیں کہ تعلیم وہ چراغ ہے جو جہالت کے اندھیرے مٹا دیتا ہے — اور یہ روشنی آپ کے تعاون سے اُن بچوں تک پہنچ رہی ہے، جن کے خواب کبھی ادھورے تھے۔

🌸 آپ کی دی ہوئی معمولی رقم بھی کسی کا مستقبل سنوار سکتی ہے
🌸 آئیے، اُن دلوں میں امید پیدا کریں جو آج ہماری مدد کے منتظر ہیں

📌 رَاہِ فلاح کا ہر قدم شفافیت، اخلاص اور بھروسے سے اٹھتا ہے
📌 آپ کی دی گئی امانت صرف مستحق طلبہ کی تعلیم پر خرچ کی جاتی ہے

آئیے، ہم سب یہ عہد کریں کہ غربت کسی بھی بچے کی تعلیم کے راستے میں رکاوٹ نہ بنے۔
🌿 اللہ تعالیٰ ہمیں صدقۂ جاریہ کے اس خوبصورت عمل میں شامل ہونے کی توفیق دے۔ آمین🌿
Raah E Falah Student's Empowerment Organization
For online donations
Easy paisa:- 03169280486 (sharyar ishtiaq)
Jazz cash:- 03019583679 (Ajmal Nisar)

01/09/2025

✨ Raah-e-Falah – Lighting the Path of Knowledge ✨

"Whoever relieves a believer’s hardship in this world, Allah will relieve his hardship on the Day of Judgment." – Hadith (Muslim)

📚 Many talented students in our university are struggling. They have dreams, passion, and the will to succeed—but cannot afford their fees. Sadly, many are forced to give up on education because of financial constraints.

🤝 Raah-e-Falah is here to change that. Our mission is to support needy students by paying their university fees, so that no dream remains incomplete just because of money.

But we cannot do this alone. 🌸
Your little help can become a student’s lifelong success.
Your support today can create tomorrow’s doctors, teachers, and leaders.
This is not just charity—it’s Sadaqah Jariyah.

✨ Be part of this noble cause.
👉 Donate | Support | Share

📍 Raah-e-Falah – Because every student deserves a chance



✨راہِ فلاح – علم کی روشنی بانٹیں✨
"جو شخص کسی مؤمن کی دنیا کی پریشانی دور کرتا ہے، اللہ اُس کی قیامت کی پریشانی دور کرے گا۔" (حدیث)
📚 ہماری یونیورسٹی کے کئی طالب علم محنتی اور باصلاحیت ہیں، مگر غربت ان کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ بہت سے خواب صرف اس لیے ٹوٹ جاتے ہیں کہ فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں۔

🤝 راہِ فلاح کا مقصد یہی ہے کہ ایسے طلبہ کی فیس ادا کی جائے تاکہ اُن کا تعلیمی سفر جاری رہے۔

یہ مشن آپ کے بغیر ممکن نہیں! 🌸
آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون، ایک طالب علم کا مستقبل روشن بنا سکتا ہے۔
یہی ہے اصل صدقۂ جاریہ۔

✨ آئیے! نیکی کے اس کارواں میں شامل ہوں۔
👉 عطیہ دیجئے | تعاون کیجئے | شیئر کیجئے

📍 راہِ فلاح – تاکہ ہر خواب حقیقت بن سکے۔

For donation:- Easy paisa
03169280486 ( Sharyar ishtiaq )

28/08/2025

Assalamu alikum wrhmtullahi wabarakathu. One of our university fellows is facing financial issues in submitting his fees. Kindly donate if you can. Thank you. Amount needed: 27k. Easy paisa: 03169280486 (Sharyar Ishtiaq). For further queries, inbox me.

27/05/2025

📚 ایک خواب… جو آپ کی مدد سے مکمل ہو سکتا ہے

آزاد کشمیر کا ایک باہمت طالب علم جو کہ جامعہ کشمیر شعبہ ایجوکیشن میں زیر تعلیم ہیں
آپ جانتے ہیں آج کے دور میں ایک غریب بندے کا فیملی کے اخراجات چلانا اور بچوں کو پڑھانا کتنا مشکل ہوتا ہے —
اتناکہ گھر کا خرچہ مشکل سے پورا ہوتا ہے، فیس کہاں سے آئے؟

یہ طالبعلم اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے آپ کی مدد کا منتظر ہے۔انکی 3 سمسٹر کی فیس بقایا ہے ۔

آئیں! اس خواب کو بکھرنے سے پہلے تھام لیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد50,100,200,500,1000 سے کسی کی پوری زندگی سنوار سکتی ہے۔آئیں مل کر اس کے خواب کو پورا کرنے میں مدد کریں۔جو جو دوست ،بہن ،بھائی اس نمبر پر پیسے بھیجیں گے اوہ ساتھ سکرین شاٹ لازمی بھیجنا۔
جزاک اللہ

#03019583679
Ajmal nisar

-e-falah student Empowerment organization
"Path of welfare

27/05/2025

Today marks the beginning of a mission close to our hearts — a step towards educational equality and student empowerment.

At Raah-e-Falah, we believe no dream should be left unfulfilled due to financial hardship. Our non-profit initiative is dedicated to helping orphaned and underprivileged university students by supporting their academic journey — from tuition fees to mentorship and beyond.

📘 VISION: A world where every student has equal access to education.
💡 MISSION: To empower lives through knowledge, dignity, and opportunity.

Whether you're here to support, volunteer, or spread the word — you’re part of the change.

Let’s uplift futures, together. 🌱

📍 Based in Muzaffarabad, Azad Jammu & Kashmir
📞 0347-3277549 | 0327-9304709
📩 DM us to support or refer a student in need.

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad
13100