PPP Neelum Valley

PPP Neelum Valley

Share

The page of pakistan peoples party (PPP) Neelum AJ&K. For more information, please contact us: info

16/09/2024

مصطفیﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

18/07/2024

دھنی واٹر فال کے بلکل سامنے ٹورسٹ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا
ایک جانبحق باقی زخمی۔

04/06/2024

امت مسلمہ کا واحد ہینڈ سم لیڈر ہےجسکا آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ امریکہ سےآپریٹ ہو رہا ہے🤣

23/03/2024

شاہد خان آفریدی نے ایسی چنگاری جلائی ہے جو سرنگوں سے لاوے نکال رہی ہے۔🫤

15/02/2024

الحاج حضرت مولانا محمد فضل الرحمن صاحب داماتہم برکاتہم العالیہ رحمتہ الله علیہ🫢

15/02/2024

عمران خان کو باہر نہ نکالا تو ریاست نہیں چلنے دیں گے۔

اس قوم کو یوتھیا کہا جاتا ہے

14/02/2024

‏علی امین گنڈا پور جیسا نیک انسان یقینًا KPK والوں کے نیک اعمال کا نتیجہ ہے 🤭

ایاک نَعْبُدُ وَ ایاک نستعین

28/09/2022

عمران خان کی رجیم چینج اور امپورٹ سازش کا بیانیہ دم توڑ گیا یا
آڈیو لیکس میں واضح طور پر سنا جاسکتا ہے ہے یہ بیان عمران خان اور پروپیگنڈا ٹیم نے مل کر بنایا ہے
جس سے ملک میں انتشار پھیلایا گیا۔ اور ملکی معیشت اور وقار کو داو پر لگایا گیا

29/04/2022

قوم یوتھ کے دجل سے خبردار رہنا !!!
یہ بلاول کی مسجد نبوی آمد کی اوریجنل ویڈیو ہے جس پر کسی جلسے میں لگنے والے نعروں کی ڈبنگ کر کے PTI والے اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے
تاریخ یاد رکھے گی کہ ان سے بڑا دجال اور کذاب کوئی نہیں تھا جنہوں نے اپنے مخالفین کو برا کہلوانے کے لیے مسجد نبوی کہ ویڈیو تک کو ایڈٹ کر دیا

27/04/2022

اوو میرے صحافی بھائیو 😬😅🙏
پیر صاؤ پہلے بتایا ہوتا ہماری جماعت میں شامل ہو رہے ہیں کوئ افطار پارٹی کا انتظام کرتے 🤧

18/04/2022

میاں وحید ہمارا فخر ♥️
ہمارا انتخاب ❤️

18/04/2022

ہزاروں یوتھیے آپ کی جوتی پر قربان۔۔۔♥️
جن کو۔ گھر کوئ دوسری دفعہ سالن کا نہیں پوچھتا
جن دگڑ بلوں کو گھر والی کوئ بات کر رہے ہوں کمرے سے نکال دیتے ہیں
جن نمونوں کو اپنے گلی محلوں سے کوئ گزرنے نہیں دیتا
جن میں عقل و شعور نام کی کوئ چیز ہی نہیں ہے
وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں کس پر میاں عبد الوحید صاحب پر 🙏😅
او بس کر دو بھائ 34000 کا عوامی مینڈیٹ ہے ایک کال پر تمھارا بتیسیاں باہر نکال دیں گے اسمبلی کے باہر تم بیغیرتوں اور جاہلوں نے جو اپوزیشن ممبران اور خواتین پر گالم گلوچ کیا اس پر تم لوگوں کو بھنگڑے ڈالے جاتے بے شرمو تمھارا وہ تو شکر پڑھو قیادت نے کسی کو کال نہیں دی ورنہ تمھیں وہیں واپس بھیج دیتے جدھر سے آۓ تھے۔۔۔
گو کہ میاں صاحب معذرت کر چکے یہ ایک بڑے پن کا مظاہرہ کیا اس کے باجود تم لوگ گنڈا پور کی ناجائز اولاد ہونے کا ثبوت دے رہے ہو۔۔۔
اب کہیں بھی کسی کی بکواس سنی اسی کی زبان میں جواب دیں گے قیادت پر بکواس برداشت نہیں کر سکتے انگلی والی بازو جتنی ہمت رکھنا۔۔۔۔
ڈی چوکی مار سپرے۔۔۔۔😌

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Muzaffarabad