Turk Welfare Association AJK

Turk Welfare Association AJK

Share

This page represents Turk Welfare Association AJK (TURKWA AJK)

TURKWA AJK is a Non-Profit, Non-Political and Non-Government organization registered with the Government of Azad Kashmir. The milestone of the organization was laid in the year 1976 in which aims objectives were clearly defined. TURKWA AJK was formally registered with the government of Azad Kashmir on 2nd May, 1984 with the ambition to strive for the sustainable human developments by working in th

Photos from Turk Welfare Association AJK's post 07/12/2021

مظفرآباد آزاد کشمیر
5 دسمبر 2021
ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی نومنتخب کابینہ کی حلف وفاداری کی تقریب نیلم ویو ہوٹل مظفرآباد آزاد کشمیر مؤرخہ 5 دسمبر 2021 ء کو منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی فرزند بانی و سرپرست اعلی ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر، ڈی ایس پی ریٹائرڈ راجہ محمد یوسف خان ترک (مرحوم) کے فرزند ایس ایس پی (ریٹائرڈ) راجہ شوکت تھے- اجلاس میں راجہ خالد محمود (ایڈوکیٹ سپریم کورٹ آزاد کشمیر) نے خصوصی شرکت کی- تقریب میں ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کی نو منتخب کابینہ سے حلف لیا گیا، ممبر شپ سرٹیفکیٹس اور اسناد تقسیم کی گئی- انشاءاللہ ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے نو منتخب عہدیداران کی تقرری خیریت کا وسیلہ ثابت ہوگی-

25/08/2021

محترم بھائی ڈاکٹر عابد خان ترک صاحب کو سی پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا- ترکان پاکستان و کشمیر کو ڈاکٹر عابد خان ترک کی بطور سی پی او فیصل آباد تعیناتی کی بہت بہت مبارکباد- انشاءاللہ آپ کی یہ تعیناتی خیریت کا وسیلہ ثابت ہو گی-

Photos from Turk Welfare Association AJK's post 18/07/2021

فخر ترکان کشمیر، بانی و سرپرست اعلیٰ ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر (ریٹائرڈ) راجہ محمد یوسف خان ترک (مرحوم) کے پوتے راجہ عمار شوکت ترک (ڈویژنل نائب صدر و ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن) کا شوائی، حلقہ LA-27 کوٹلہ میں شفیق ترک صاحب کی ریائش گاہ پر آمد اور دعوت طعام میں شرکت- اس موقع پر ممبر سی ای سی و سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی پی پی مظفرآباد سٹی طارق قریشی، ساجد ترک صاحب، حسیب شوکت ترک، عمائیل جاوید ترک، یاسر ترک آف کہوڑی و دیگر افراد موجود تھے.

Photos from Turk Welfare Association AJK's post 18/07/2021

فخر ترکان کشمیر، بانی و سرپرست اعلیٰ ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر (ریٹائرڈ) راجہ محمد یوسف خان ترک (مرحوم) کے پوتے راجہ عمار شوکت ترک (ڈویژنل نائب صدر و ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن) کا شوائی، حلقہ LA-27 کوٹلہ میں واقع پاکستان پیپلزپارٹی کے الیکشن آفس کا دورہ- اس موقع پر ممبر سی ای سی و سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی پی پی مظفرآباد سٹی طارق قریشی، حسیب شوکت ترک، عمائیل جاوید ترک، یاسر ترک آف کہوڑی و دیگر افراد موجود تھے.

Photos from Turk Welfare Association AJK's post 18/07/2021

فخر ترکان کشمیر، بانی و سرپرست اعلیٰ ترک ویلفیئر ایسوسی ایشن آزاد کشمیر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر (ریٹائرڈ) راجہ محمد یوسف خان ترک (مرحوم) کے پوتے راجہ عمار شوکت ترک (ڈویژنل نائب صدر و ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن) کا شوائی، حلقہ LA-27 کوٹلہ کا دورہ، راجہ ساجد ترک صاحب کے گھر آمد اور ترک برادری سے ملاقاتیں- اس موقع پر ممبر سی ای سی و سابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شیخ اظہر، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی پی پی مظفرآباد سٹی طارق قریشی، حسیب شوکت ترک، عمائیل جاوید ترک، یاسر ترک آف کہوڑی و دیگر افراد موجود تھے.

26/06/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ حنیف عثمانی صاحب کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین

13/05/2021

السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کو میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے- اے میرے رب جو لوگ اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ان سب کی معفرت فرما، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما اور ہم سب کی کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے حفاظت فرما(آمین)

31/12/2020

تمام دوستوں کو نیا سال مبارک ہو۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ نیا سال ہم سب کیلیے خیریت کا وسیلہ ثابت ہو (آمین)

12/08/2019

تمام مسلمانوں کو دلی عید مبارک اور تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک۔ انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بن جائیگا کیونکہ "کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں اور یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت، جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی"

05/02/2019

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا۔۔
اک بستی جسے کشمیر کہتے ہیں۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

New Mohallah Ward # 12
Muzaffarabad
13100