Kishan Ganga 1

Kishan Ganga 1

Share

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

31/05/2026
15/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر مظفراباد حماد بشیر ایس ایچ او تھانہ صدر واجد علوی نے ہمراہ نفری ٹوبیک سینٹر گوجرہ کو غیر قانونی الیکٹرک سگریٹ ویپس کی فروختگی پر سیل کر دیا۔بڑی تعداد میں ویپس ضبط کر لیے گئے اور مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے ویپ کی فروختگی پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ویپس کے استعمال سے کم عمر بچے منشیات کے عادی ہو رہے تھے کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی کی اجازت نہ ہوگی۔

12/05/2026

حسب الحکم ایس ایس پی مظفرآباد ریاض مغل صاحب اور ڈی ایس پی سٹی سید اشتیاق گیلانی صاحب کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
ایس ایچ او تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد منظر حسین چغتائی کی ہمراہ بابر یعقوب صاحب( Asi)معہ ٹیم ۔طاہر اعوان۔جاوید میر ذیشان گوھر ،راجہ ظہور۔سیماب اعوان ۔باسط مغل ۔ DFCs نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش مسمی جلال حیدر ولد ظہیر عباس سکنہ ایر پورٹ اور علی اکبر ولد محمد پرویز ساکنہ شاہناڑہ محلہ سے بھاری مقدار میں چرس گردہ اور پستول 30 بور برآمد کرتے ہوئے 9b/CNSA اور اسلحہ آمرز ایکٹ 15 ضمن 2 کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمان کو جیل میں پہلے سے منشیات کے مقدمے میں بند سزا یافتہ ملزم مسمی سجاد شاہ ولد اسماعیل شاہ ساکنہ رنجاٹہ حاجی موڑ جس کے ایزی پیسہ نمبر پر ایزی پیسہ کرتے تھے جو کے شہر میں موجود اپنے کارندوں کے ذریعہ سے منشیات فراہم کرتا تھا جس کو جیل سے منتقل کرواتے ہوئے مقدمہ میں تفتیش کا حصہ بنایا ہے جس سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع عوام علاقہ کی ایس ایچ او سٹی اور انکی ٹیم کو منشیات فروشوں کے خلاف پےدر پے کاروائیاں کرنےپر خراج تحسین پیش کیا ۔

11/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭

محمد بنارس اعوان صاحب ٹھور شہید گلی والے اج قضاۓ الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کا نماز جنازہ اج شام ساڑھے پانچ بجے ٹھور شہید گلی کے مقام پر ادا کیا جائے گا....

10/05/2026

Rip

Photos from Kishan Ganga 1's post 10/05/2026

حسب الحکم ایس ایس پی مظفرآباد ریاض مغل صاحب اور ڈی ایس پی سٹی سید اشتیاق گیلانی صاحب کی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
ایس ایچ او تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد منظر حسین چغتائی کی ہمراہ ٹیم امجد حسین شاہ(ihc)معہ ٹیم عمران یوسف۔فیضان کاظمی۔طاہر اعوان۔جاوید میر ذیشان گوھر ،راجہ ظہور۔سیماب اعوان ۔باسط مغل ۔ DFCs نے کاروائی کرتے ہوئے
پہلی کاروائی میں مشہور منشیات فروش مسمی شاہد ولد شریف سکنہ مانکپیاں سے بھاری مقدار میں آئس

دوسری کاروائی میں اشفاق احمد ولد سبز علی سکنہ بور پائیں دھنی مائی صاحبہ 2 شہزاد عارف ولد محمد عارف قوم ستی سکنہ ٹینچ بھٹہ راولپنڈی سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے
تحت مقدمات درج کرتے ہوئے ملزمان کو بند حوالات کیا گیا مزیدسنسنی خیز انکشافات
جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان خوف و حراس عوامی حلقوں کا ایس ایچ او سٹی منظر حسین چغتائی اور انکی ٹیم کو منشیات فروشوں کے خلاف پےدر پے کاروائیاں کرنےپر خراج تحسین پیش کیا ۔

08/05/2026

وادی نیلم/پولیس نے لکڑی سمگلنگ کرنے والا آئل ٹینکر ضبط کر لیا،

تفتیشی آفیسر تھانہ پولیس لوات چوہدری اشرف نے خفیہ اطلاع پر دبنگ کاروائ کرتے ہوئے تھانہ پولیس لوات کی حدود سے نیلم۔ ویلی میں أئل سپلائی کرنے والے پی ایس او ٹینک کی تلاشی لی تو دیودار کے سلیپرز سے بھری گاڑی پکڑ لی
مذکورہ گاڑیاں نیلم سے واپسی پر ایک عرصے سے اس دھندے میں ملوث ہو سکتی ہے

*عوامی حلقوں کا پولیس کی کاروائی کا خیر مقدم*

02/05/2026

شوہر صرف ایک نام نہیں،
یہ وہ ذمہ داری ہے جو مرد کو خاموشی میں مضبوط بناتی ہے۔
مرد وہ ہے جو اپنے خواب ادھورے چھوڑ کر
گھر بیوی بچوں کے خواب پورے کرتا ہے۔
وہ باہر کی دنیا سے لڑ کر آتا ہے،
مگر گھر آ کر مسکرا دیتا ہے…
تاکہ کسی کو اس کی تھکن نظر نہ آئے۔
جب وہ خاموش ہو جائے،
تو سمجھ جائیں وہ ہار نہیں مانا…
وہ بس سب کچھ برداشت کر رہا ہے۔
وہ کم بولتا ہے،
مگر ہر فکر اس کے دل میں ہوتی ہے۔
مرد وہ درخت ہے
جو خود دھوپ میں جلتا ہے
تاکہ اس کے بیوی بچے سایہ میں رہے۔
اگر آپ کے زندگی میں ایسا مرد ہے…
تو اس کی قدر کریں، کیونکہ وہ اپنی محبت الفاظ سے نہیں، قربانیوں سے ثابت کرتا ہے۔ ھ۔ ❤️

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Muzaffarabad