Worker import&Export Network Ltd

Worker import&Export Network Ltd

Share

its a big network of import& export worker to industries All the world

13/10/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Photos from Worker import&Export Network Ltd's post 24/06/2025

میرے پاس موجود آم مارکیٹ سے مہنگا کیوں ہے...؟

کئی لوگوں نے یہ سوال کیا کہ فلاں ریڑھی پر بہت سستا آم مل رہا.
فلاں آن لائن والا اتنا سستا آم دے رہا تو آپ اتنا مہنگا کیوں دے رہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!!!!!
گزشتہ کئی سال سے میں الحمد للہ آموں کا کام کررہا ہوں.
اس دورانیہ میں ہم نے سستا آم بھی بیچا.
لوکل پیکنگ ، لکڑی کی پیٹی میں بھی بیچا.
ہرطرح کے تجربات کئے. مگر اسکا نتیجہ کیا نکلا.....

لوکل پیکنگ کا نقصان یہ ہوا کہ گتے کا باکس پھٹ جاتا تھا.
لکڑی کی پیٹی کھل جاتی تھی
آم گر جاتے تھے یا کورئیر والے نکال لیتے تھے.
وزن کم جاتا تھا تو بدنامی ہمارے سر ہوتی تھی.
سستا آم لیتے تھے تو آم مکس ملتا تھا،
چھوٹے سائز کا دانہ ہوتا تھا.اسکے علاؤہ ایک یا دو دانہ بھی غفلت سے خراب چلا گیا تو پوری پیٹی خراب ہو جاتی تھی.
جو احباب voice of customers گروپ میں موجود ہیں.
وہ جانتے ہیں کہ وہاں آئے روز آموں کی شکایات موصول ہورہی ہیں.
کتنا کسٹمر خراب ہورہا ہے. گزشتہ سالوں میں ہمارا بھی یہی حال تھا.

صورت حال یہ بنی کہ جہاں 2 کسٹمر بنتے تھے.
وہاں 4 کسٹمر خراب ہوجاتے تھے.
آموں کا سارا کلیم بھی جیب سے ادا کرنا پڑتا.
آم خراب ، کسٹمر ناراض ، پیسوں کا نقصان ، وقت کا نقصان
الغرض ہاتھ کچھ بھی نہیں آیا.
فیصلہ کرلیا کہ بیشک کم آم فروخت کرلیں گے.
منافع اور سیل کم ہوگی برداشت کرلیں گے.
مگر سستے آم اور ہلکی پیکنگ کے چکر میں جو کسٹمر خراب ہوتا ہے
وہ برادشت نہیں کرسکتے.

سابقہ تمام چیزوں کو مدنظر رکھ کر کچھ اہم فیصلے لینے پڑے.

1. پیکنگ مضبوط سے مضبوط رکھی جائے تاکہ پھٹنے اور کھلنے کی،
آم نکل کر گرنے کی گنجائش ہی باقی نہ رہے.

2. آم ایکسپورٹ کوالٹی لیا جائے. صاف ستھرا دانہ بڑا سائز
جیساکہ موجودہ سال چونسہ آم کے ہر دانے کا وزن ہمارے باکس میں
300 گرام سے لیکر 600-700 گرام تک بھی ہوتا ہے.

3. جب اتنا سب ہوا تو پیکنگ کو ذرا خوبصورت بنایا جائے.
تاکہ کسٹمرز جب اسکو دیکھیں تو دل خوش ہو جائے 😀
نیز گفٹ وغیرہ دینے کیلئے کام آئے.
ایسی لاجواب پیکنگ میں دیا گیا گفٹ بھی جب اگلے بندے کو ملے گا تو اندازہ کریں آپکی محبت اسکے دل میں کتنی بڑھے گی. 😁

چونکہ اس سال نئے سرے سے نیا کسٹمر بنارہے ہیں.
تو قصدا باذوق اچھی چیز لینے والے کسٹمر کو ٹارگٹ کیا.

اب اگر ریٹ کچھ زیادہ ہے تو کچھ سہولیات بھی آپکو دی جائیں گے.
آپکے تحفظات (insecurities) دور کئے جائیں گے.

1. لوگ ٹرمینل ڈلیوری سستے ریٹ پر مہیا کردیتے ہیں.
یا اگر کورئیر سے ہوم ڈلیوری بھی کرتے ہیں تو سستے ریٹ کے چکر میں
ایسی سروس یوز کرتے ہیں جو پارسل لیٹ پہنچاتی ہے.
ہم آپ کو تمام بڑے شہروں میں تیز ترین ہوم ڈلیوری کی سہولت دیں گے.
• ہاں اگر آپکی خواہش ہو کہ ہمیں ٹرمینل ڈلیوری دی جائے تو آپ کو کسی بھی بس یا کارگو کے ذریعے ڈلیوری کردی جائے گی.
آپ اڈے پر جاکر وصول کرسکتے ہیں.
اس صورت میں ریٹ ذرا کم ہو جائے گا.

2. درج ذیل احتیاط کے باوجود ہم انسان ہیں کچھ کمی رہ سکتی ہے. لہذا کسی وجہ سے آم اگر خراب ہوگئے تو پریشان نہیں ہونا.
آپ کو ہم فوری کلیم دیں گے.
3. آم لیٹ پہنچے اور خراب ہوگئے تب بھی ہم زمے دار ہوں گے.
آپکو اسکا کلیم دیں گے۔
4. کیش آن ڈلیوری کی سہولت بھی ہوگی.
مگر اسکے لئے آرڈر کی کل رقم کا 30٪ فیصد ایڈوانس بھیجنا ہوگا.
5. آم اعلی کوالٹی کا اور لذیذ ہوگا.

نارمل کوالٹی آم + نارمل کوالٹی پیکنگ ملتان والے کسٹمر خود آکر چیک کرکے اپنی زمہ داری پر لیکر جاسکتے ہیں.
مگر آن لائن دستیاب نہیں ہوگا.

تمام تفصیلات آپکے سامنے رکھ دی ہیں.
اگر مناسب لگے اور جیب اجازت دے تو ایک دفعہ ہمیں ضرور آزمائیں.
اگر آپ سستے آم چاہتے ہیں تو ہم بہت پیار سے معذرت کرلیں گے.
آپ کو کہیں سے سستا آم ملتا ہے اور ریٹ + معیار بھی اچھا ہے تو آپ ضرور وہاں سے خریدیں.

مگر ہم آج بھی اور مستقبل میں بھی کبھی آپ کو ایسی چیز نہیں دے پائیں گے جس سے ہمارے برانڈAli Mangos کی ساکھ (reputation) پر کوئی حرف آئے.
یا جس سے ہمارا ایک بھی کسٹمر خراب ہو.

اب آتے ہیں دکانداری کی طرف
میرے پاس آموں کی درج ذیل اقسام دستیاب ہیں.
🥭 انور رٹول
🥭 دسہری آم
🥭 سندھڑی
🥭 لنگڑا آم

اعلی پریمیم کوالٹی
صاف ستھرا آم
باغات سے براہ راست ڈلیوری
آم خراب ہونے کی صورت میں کلیم ملے گا۔

نوٹ ......!!!!!
آموں کے ریٹ روز کے حساب سے کم ، زیادہ ہوتے رہتے ہیں۔
لہذا آرڈر کرتے وقت ریٹ ضرور کنفرم کرلیں.

آرڈر کیلئے آفیشل رابطہ نمبر
03280337164
Whatsapp 03704972418

12/06/2025

لاہور پٹرول پمپ جاب
ڈیوٹی ٹائمنگ 12گھنٹے
سیلری پیکج 30000ہزار مہینہ ساتھ رہائش
کھانا ہوٹل سے منتھلی 5ہزار مہینہ لگوا دیں گے ضرورت مند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
کسی کے پاس بندہ ہو جو کام کی تلاش میں ہو وہ بھی رابطہ کرسکتا ہے
0308 5379030

11/04/2025

لاہور ایریا میں ہمیں سیکورٹی گارڈز کی اشد ضرورت ہے بے شمار جابز بے روزگار نوجوانوں کی منتظر بس آپ ہمارے ساتھ رابطہ کریں انشاء اللہ آپ کو کام مل جائے گا اچھے سیلری پیکج اور کھانا رہائش کی سہولیات کے ساتھ تو دیر کس بات کی آج ہی ہم سے رابطہ کریں شکریہ
03085379030
واٹس ایپ

Photos from Worker import&Export Network Ltd's post 07/08/2024

لاہور شہر میں جاب ہی جاب نوکریاں ہی نوکریاں آج ہم سے رابطہ کریں اور اپنا مستقبل روشن کریں شکریہ
WhatsApp 0308 5379030

18/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Photos from Worker import&Export Network Ltd's post 18/07/2024

لاہور شہر میں نوکریاں ہی نوکریاں آج ہی رابطہ کریں اور کام پے آجائیں شکریہ ۔۔۔
0308 5379030
Job Alerts


Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Shah Jamal Ahmad Mohana
Muzaffargarh
34370

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:00
Friday 09:00 - 14:00
14:30 - 17:00
Saturday 09:00 - 13:00
14:00 - 17:00