27/01/2026
ایم پی اے میاں علمدار عباس قریشی صاحب
کی اہلیہ میاں عقیل عباس قریشی صاحب کی والدہ محترمہ باقضائے الہی سے وفات پاگئی تھی ۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی بروز جمعہ صبح 11 بجے ختم شریف ادا کیا جائے گا شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
ایڈریس: پرانا قریشی تحصیل و ضلع مظفرگڑھ
30:01:2026