الیکشن کمیشن نے پنجاب کا الیکشن شیڈول جاری کر دیا ہے انشاللہ خانگڑھ کو بھی الیکشن میں چوہدری عدنان صاحب کو ضرور جیتوائیں گے
Rashid Sukhera PTI Social Media Activist
I am Big Fan Of (Pakistan Tehreeqy Insaf)
پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی سے گریز کریں
پاک فوج ہماری دنیا کی سب سے زیادہ طاقتور ترین فوج ہے
میرا سلام
یہ بات تو تہے کہ کتا جب اونٹ کو کاٹتا ہے تو ٹانگ تک ہی پہنچ پاتا ہے
میں حامد میر کو سلام پیش کرتا ہوں
جو ن لیگ کو تسلیاں دے را ہے
کیوں کہ حامد میر کا اور ن لیگ
ایک ہی دماغ ہے
ماشاءاللہ عمران خان نے پوری پی ڈی ایم کو بچھا کے رکھ دیا ورلڈ ریکارڈ بھٹو کا بھی توڑ دیا
ہن تا جاگو پٹواریو
15/10/2022
پاکستانی قوم کے عظیم لیڈر کی
سالگرہ مبارک ہو اللہ عمران خان
کو لمبی زندگی عطاء فرمائے تاکہ پٹواری چین کی نیند نہ سو سکے
میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں مجھے ٹرے میں بھی رکھ کر پاسپورٹ دو تو بھی میں نہ لوں لندن والے فلیٹ میرے نہیں ہیں لیکن میں رہوں گی کھاؤ گی سوؤں اسی میں ،دینا کی سب سے جھوٹی مکار اور فریب عورت مریم نواز شریف
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Muzaffargarh
