04/04/2026
ملک حاجی ریاض احمد کھاکھی
(EXناظم یونین کونسل آلودیوالی)
ملک محمد طاہر اقبال کھاکھی
(Rescue 1122)
ملک محمد یاسر اقبال کھاکھی
(Sub Engineer)
کی ملک مظفر جڑھ (چیئرمین)کے بیٹے کی شادی میں شرکت
25/01/2025
ہم اپنے بھائی محمد فہیم اختر بھٹہ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
منجانب :حاجی ملک محمد ریاض احمدکھاکھی (سابق ناظم یونین کونسل لودے والی )
ملک محمد اسلم کھاکھی( نمبردار موضع الودے والی)
17/12/2024
ہم کھاکھی بخاری گروپ کی طرف سے اپنے پیارے بھتیجے حافظ ملک محمد حسان رضا کھاکھی ولد حافظ ملک محمد مجاہد کھاکھی کو قران پاک مکمل حفظ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔دعا ہے اللہ تعالی ہمارے بھتیجے کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔۔۔امین
17/09/2024
اس وقت سب ہمارے مرشد کا انتظار کررہے ہیں اور دن دن دیکھ رہے ہے کہ 20 تاریخ آئیں مرشد آئیں اور استقبال کی تیاریاں شروع انتظار کی گھڑیاں ختم مخدوم باسط سلطان بخآری کی آمد آمد
Well Come back to Pakistan Makhdoom Peer Basit Sultan Bokhari
اللّٰہ تعالیٰ پیر سید باسط سلطان بخآری کو پاکستان خیر خوشی سے پہنچائیں اور سفر آسان کرے آمین ثمہ آمین ❤️
11/02/2024
میری تمام حلقہ احباب سے گزارش ہے کہ شھربانوبخاری اور ماہ بانو بخاری ہماری بہنیں ہیں
انھوں نے بھترین طریقہ سے الیکشن کی کمپین کی ہم ان کی تہہ دل سے عزت کرتے ہیں جو لوگ ان کے بارے میں غلط پوسٹ کر رہے ہیں غیر اخلاقی ہیں میری ان لوگوں سے ریکویسٹ ہےمہربانی کریں پڑھا لکھا ہونے کااور باشعور حلقے سے ھونے کا ثبوت دیں شکریہ
10/02/2024
ہم اپنے تمام دوست احباب اور ووٹرز کا تہہ دل سے مشکور ہوں جو اس جنرل الیکشن2024
میں بخاری گروپ کے ساتھ کھڑے رہے اور سپورٹ کیا، اور ہر ممکن تعاون کیا.
ہار جیت الیکشن کا حصہ ہے جس طرح جیت میں خوشی ہوتی ہے بلکل اسی طرح ہار کو بھی خوشی سے تسلیم کر لینا چاہیئے۔ ہار اور جیت کوئی معنی نہیں رکھتے اصل بات جذبہ خدمت ہے۔۔
ہمیں اپنی خدمت جاری رکھنے کے لیئے پر عزم رہنا چاہیئے اپنے علاقے اور لوگوں کے لیئے ہماری خدمات کا سلسلہ اسی طرح سے جاری رہے گا
انشاللہ ۔۔۔۔
منجانب: ملک حاجی ریاض احمد کھا کھی (سابق ناظم یونین کونسل آلودے والی)
ملک محمد اسلم کھاکھی نمبردار موضع الودے والی
06/02/2024
بستی بٹھارے والا گاذر برادری اور کشک برادری۔ سجاد گاذر اعجاز گاذر نوید گاذر،مجاہد کشک،حاجی غلام عباس کشک وغیرہ نے بخاری گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ۔۔
منجانب ،
ملک محمد حاجی ریاض احمد کھاکھی سابق ناظم یونین کونسل الودے والی
ملک محمد اسلم کھاکھی نمبردار موضع الودے والی۔
05/02/2024
جیت انشاءاللہ بخاری گروپ کی ہو گی ۔۔۔