PFA District Muzaffargarh

PFA District Muzaffargarh

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PFA District Muzaffargarh, Government Official, Opp. Sports Ground, Multan Road, Muzaffargarh.

24/09/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی مظفرگڑھ کی ایک اور بڑی کارروائی!
فوڈ سیفٹی ٹیم نےچوک سرور شہید (کوٹ ادو) میں ناقص اور بدبودار گوشت لے جانے والا رکشہ پکڑا .
250 کلو مضر صحت گوشت موقع پر تلف، سپلائر کے خلاف مقدمہ درج
📢 عوام سے درخواست ہے کہ ملاوٹ مافیا کو بے نقاب کرنے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ساتھ دیں۔ آپ کی اطلاع کئی جانیں بچا سکتی ہے!
📞 1223 پر فوری اطلاع دیں!

Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Punjab Food Authority
DGPR Punjab
DC MUZAFFARGARH_Official
Zone South1

18/09/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈائریکٹرآپریشنز ساؤتھ شہزاد خان مگسی نے مارننگ پروگرام " روہی @ 10 " میں شرکت کی جہاں انہوں نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کردار، اہداف، اور فیلڈ سرگرمیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

🧼 خوراک کی صفائی اور معیار
🔍 فیلڈ انسپیکشنز اور کارروائیاں
📞 عوامی شکایات کا فوری ازالہ
🎯 "معیار زندگی، محفوظ خوراک" ہمارا مشن اور سکول نیوٹریشن پروگرام کا مقصد بتایا۔
انہوں نے عوام الناس سے کہا کہ کھیت سے پلیٹ تک ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کے لیے وہ بھی ہمارے ساتھ اپنا کردار ادا کریں اور مشتبہ اشیاء کی اطلاع فوری طور پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کو دیں۔

www.pfa.gop.pk
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Punjab Food Authority
DC MUZAFFARGARH_Official
Region South1

16/09/2025

دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کو کریک ڈاؤن!
ڈیری سیفٹی ٹیموں کی مظفر گڑھ میں علی الصبح دودھ سپلائر گاڑیوں کی چیکنگ، 1ہزار لٹر مضر صحت دودھ تلف، سپلائرز کو بھاری جرمانے عائد۔

www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Punjab Food Authority
DC MUZAFFARGARH_Official
Region South1

16/09/2025

صحت دشمن عناصرکیخلاف مسلسل کارروائیاں جاری!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مظفرگڑھ میں سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ ، 200 کلو ناقص گوشت تلف۔ ملک کیخلاف مقدمہ درج۔ ملزم گرفتار ۔۔۔

www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
DC MUZAFFARGARH_Official
Region South1

12/09/2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی مظفرگڑھ کی عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف کارروائی۔

www.pfa.gop.pk
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Food Authority
DGPR Punjab
DC MUZAFFARGARH_Official
Region South1

Photos from PFA District Muzaffargarh's post 10/09/2025

مضر صحت خوراک کے تدارک کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مظفر گڑھ ميں اچار یونٹ کی انسپکشن، 1 لاکھ 56 ہزار کلو غير معياری اچار، 1 ہزار 600 کلو ناقص مرچيں اور سرکہ تلف، حفظان صحت کی اصولوں کی خلاف ورزی پر يونٹ مالکان کو بھاری جرمانے عاٸد۔۔

www.pfa.gop.pk
Punjab Food Authority
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
DC MUZAFFARGARH_Official
Zone South1

06/09/2025

وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ
پنجاب فوڈ اتھارٹی مظفرگڑھ کی طرف سے 1500 سالہ جشن ولادت مصطفی صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سب کو بہت زیادہ مبارک ہو۔
اس پُروقار موقع پر ہم سب پر لازم ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو نہ صرف یاد رکھیں، بلکہ انہیں اپنی ذاتی، معاشرتی اور پیشہ ورانہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مشن صرف معیاری خوراک کی فراہمی نہیں، بلکہ ایک صاف، محفوظ اور صحت مند معاشرہ تشکیل دینا ہے۔ ہم نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں امانت، دیانت اور عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائے ہوئے ہیں۔

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Food Authority
DC MUZAFFARGARH_Official
Region South1

05/09/2025

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن!
مظفرگڑھ میں ڈیری سیفٹی ٹیم کا ملک کولیکشن سنٹر پر چھاپہ، 8 ہزار 600 لٹر جعلی دودھ تلف، ٹینکر ضبط، قانون کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج، کولیکشن سنٹر بند۔۔

www.pfa.gop.pk
Region South1

05/09/2025
Photos from PFA District Muzaffargarh's post 05/09/2025

دودھ میں جعلسازی کا بڑا دھندہ بے نقاب.
ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ شہزاد خان مگسی اور ڈپٹی ڈائریکٹر عمران خان کا ٹیم کے ہمراہ اسلم چوک کوٹ ادو میں ملک کولیکشن سنٹر پر چھاپہ،8 ہزار 600 لیٹر جعلی دودھ تلف جبکہ ٹینکر ضبط،مالک کیخلاف مقدمہ درج،کولیکشن سنٹر کی پروڈکشن.

Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Punjab Food Authority
DC MUZAFFARGARH_Official
Region South1

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Opp. Sports Ground, Multan Road
Muzaffargarh