17/01/2026
انشاء اللہ خان گڑھ جلد تحصیل بنے گا
Malik Ajmal shahzad
17/01/2026
انشاء اللہ خان گڑھ جلد تحصیل بنے گا
28/07/2025
09/03/2025
سچی بات
تین انسان تین چیزوں سے محروم رہے گے
۱: غصہ کرنے والا صحیح فیصلہ کرنے سے
۲: جھوٹ بولنے والا عزت سے
۳: جلد بازی کرنے والا کامیابی سے
اگر بات صحیح ہے تو : ❤️
اگر نہیں تو : 👎🏻
تیڈا یار ہووے تیڈے عیب گولے
کر پاسا ونج مردار کولوں
جس میں دم ہوتا ہے وہ اپنی I'd پر مقابلہ کرتا ہے پتہ تو چلے کہ مرد کا بچہ سرعام ٹکر لے رھا ہے
اور فیک آئی چلوا کے جوئیہ نے اپنی عزت کا بیڑا غرق کرنے کی قسم کھائی ہے تو میں بھی رعایت کیوں کروں
لوگ مشہور ہونے کیلئے پیسہ خرچ کرتے ہیں اور مجھے تو میرے سالے مشہور کر رہے ہیں فیک آئی پر لگے رہو
30/07/2024
پیارے دوست محمد شہزاد کو ڈائریکٹر انفارمیشن ڈی جی خان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
منجانب۔ ملک اجمل شہزادمونڈا