Jamat-e-Islami PP 276 Muzaffargarh

Call

Jamat-e-Islami PP 276 Muzaffargarh اللہ کی دھرتی پر اللہ کا نظام

پٹرول کی قیمت کم کرو، پٹرولیم لیوی ختم کرو، آئی پی پیز سے بات کرو، بجلی سستی کرو اور روٹی کی قیمت کم کرو وگرنہ اقتدار پر...
21/08/2026

پٹرول کی قیمت کم کرو، پٹرولیم لیوی ختم کرو، آئی پی پیز سے بات کرو، بجلی سستی کرو اور روٹی کی قیمت کم کرو وگرنہ اقتدار پر براجمان طبقہ جان لے کہ مظلوم عوام بپھر گئے تو ظالموں کو بھاگنے کا موقع بھی نہیں دیں گے۔

20/08/2026
ہمیں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں صرف عوام کا ریلیف چاہئے، ہم نے آئی پی پیز کے خلاف دھرنا دیا تو حکومت کو جھکنے پر مجبور کیا...
19/08/2026

ہمیں اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں صرف عوام کا ریلیف چاہئے، ہم نے آئی پی پیز کے خلاف دھرنا دیا تو حکومت کو جھکنے پر مجبور کیا اور حکومت نے 5 آئی پی پیز کو بند کیا، اس اقدام سے قومی خزانے کو 3 ہزار 360 ارب روپے کا فائدہ ہوا، اب بھی مزید آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923467395766

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat-e-Islami PP 276 Muzaffargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share