Jamat-e-Islami PP 276 Muzaffargarh

Jamat-e-Islami PP 276 Muzaffargarh

Share

اللہ کی دھرتی پر اللہ کا نظام

09/04/2026

*حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*-

ایرانی قوم اور قیادت کا کامیاب مزاحمت سے امریکہ کو مذاکرات پر لانے کے حوالے سے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن
کا اہم موقف اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے مستقبل کا روڈ میپ

08/04/2026

پٹرول لیوی ختم کرو ورنہ ہڑتال
حکومت نے 80 روپے لیوی کم کردی

08/04/2026

جماعت اسلامی کی سب سے نمایاں اور قابلِ قدر بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ طاقتوروں کے مقابلے میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ ام رباب نے کئی برسوں تک ظالم وڈیروں اور بااثر عناصر کے خلاف ثابت قدمی سے مزاحمت کی، مگر افسوس کہ پاکستان کی ناکام عدالتی نظام نے ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح طاقتوروں کے حق میں فیصلہ دیا۔

آج ام رباب کو حافظ نعیم الرحمٰن کے ساتھ دیکھ کر دل خوش ہوا، کیونکہ انہیں بھی یقین ہے کہ اگر اس ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف کوئی مؤثر آواز اٹھا سکتا ہے تو وہ جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمٰن ہیں۔

08/04/2026

حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران متحدہ امارات کی جانب سے پاکستان کو دیئے گئے پیسے واپس لینے کے حوالے سے اہم نکتہ اٹھاتے ہوئے سوال کیا کہ یو اے ای پاکستان سے اپنے پیسوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہا ہے، مگر یہ نہیں دیکھ رہا کہ وہ خود 2005 سے پاکستان کے 800 ملین ڈالر کا نادہندہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم کا حکومتِ پاکستان سے سوال ہے کہ حکومت متحدہ امارات کو صرف پیسے واپس دینے کی بات کرنے تک کیوں محدود ہے اور یو اے ای سے اپنے واجب الادا پیسے واپس لینے کی بات کیوں نہیں کرتی؟

امیر جماعت اسلامی نے زور دیا کہ حکومتِ پاکستان کو یو اے ای سے اپنے پیسے واپس لینے کے حوالے سے واضح موقف اختیار کرنا چاہیے اور اس وقت یو اے ای کو پیسے واپس دیتے ہوئے 2005 میں پی ٹی سی ایل متحدہ امارات کو بیچنے کی ڈیل میں یو اے ای کی طرف واجب الادا800 ملین ڈالر کی واپسی کو یقینی بنانا چاہیے۔

24/12/2025

مشیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب "سید مودودی کے سیاسی افکار، عصری افکار کے تناظر میں" کی تقریب پزیرائی کی جھلکیاں

19/12/2025

لاہور جیسے بڑے شہر کے ساتھ بھی پنجاب کے بلدیاتی قانون میں زیادتی کی گئی ہے، حکمران اختیارات نچلی سطح پر منتقل کرنا نہیں چاہتے ゚viralシfypシ゚viralシalシ

19/12/2025

سقوط ڈھاکہ کے تین مرکزی کردار

19/12/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Photos from Jamat-e-Islami PP 276 Muzaffargarh's post 19/12/2025

لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن ملکی مسائل کے حوالے سے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ ہیں۔

Read Maududi 19/12/2025

📲 *Download the “Read Maududi” App TODAY!*

Share it in all your groups and make sure every person helps 10 others download it today.

🎯 *Let’s hit our goal of 10,000 downloads TODAY!*

🤖 Android App
👉 https://play.google.com/store/apps/details?id=com.readmaududi.app

📱 iPhone & iPad (App Store)
👉 https://apps.apple.com/pk/app/read-maududi/id6711342459

🌐 Website
👉 https://www.readmaududi.com

ریڈ مودودی کا ایک مختصر تعارف:.

ریڈ مودودی ایک ادارے کی طرح کام کر رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد مولانا مودودی کے کام کو ڈیجیٹائز کرنا ہے۔ اور اُن کی فکر کو جدید طرز پر سامنے لانا ہے۔

اس کام کے تین بڑے ڈومین ہیں:

1: ایپ اور ویب سائٹ:
پہلا کام یہ ہے کہ ریڈ مودودی اور ویب سائٹ پر تمام اہم اور بڑی زبانوں میں مولانا کا پورا علمی کام یکجا ہو۔ بہترین انٹرفیس، اور یوزر ایکسپرئنس کے ساتھ۔ ابھی تک ایپ پر سو سے زائد اردو اور انگلش کی کتابیں اپلوڈ ہو چکی ہیں۔

اے آئی چیٹ بوٹ ایک بہت کام ہے۔ جو مولانا کے تحریروں سے ریفرنس سمیت جواب دے گا۔ یہ کام بھی الحمدللہ ہو چکا ہے۔

2: کانٹینٹ ڈیویلپمنٹ: دوسرا اہم کام یہ ہے کہ ہم ویڈیوز، ریلز، پاڈکاسٹ، لیکچرز، اور گروپ ڈسکشنز کی صورت میں مولانا کے کانسپٹس اور تحریکی فکر پر کام کریں گے، اس کام کے لیے ہمارا ٹارگٹ رمضان ہے، رمضان تک ویڈیوز اور پاڈکاسٹ آنا شروع ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ

3: ریسرچ کلابوریشن: تیسرے فیز میں ہم مختلف تحقیقی اداروں، علمی شخصیات کے ساتھ مولانا کے کام اور ان کے تصورات کے سلسلے میں ربط بڑھائیں گے اور علمی کنٹری بیوشن کی طرف بڑھیں گے۔ ان شاء اللہ

Read Maududi

05/12/2025
26/11/2025

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Muzaffargarh