لگتا ہے بلدیاتی انتخابات ہونے والے ہیں
☘️
Youth Wing Of Babar Bradari
Welcome to our community committed to welfare and humanity!
07/09/2025
تھانہ جتوئی:: پھلن شریف کے ساتھ دوبائیک سوارکاامنے سامنے تصادم دونوں ٹرالر کے نیچے اگے دونوجوان موقع پرجاں بحق 😞💔😢 ریسکیوزرائع
01/08/2025
یوتھ ونگ اف ببر برادری کی طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم
تصویر میں نظر انے والے اس بے غیرت نوجوان کا نام یاسر حمید ہے اس بے غیرت انسان نے ہمارے انکھوں کا نور ہمارے سینے کی ٹھنڈک ہمارے ایمان کا اہم حصہ صحابی رسول حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں نعوذ باللہ گستاخی کی ہے 😡 ہماری یوتھ ونگ کمیٹی اور تمام اہل ایمان کی طرف سے اس کے اس گھناونے عمل کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور تمام سیکیورٹی ایجنسی سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں اسے جلد از جلد قانون کے مطابق سزا دی جائے ہم قانون کا احترام کرتے ہوئے پولیس سے گزارش کرتے ہیں اس بے ضمیر انسان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اگر پولیس اپنا کام نہیں کرتی تو نوجوان اپنے ایمان کے مطابق اور ضمیر کی بات سنتے ہوئے ضرور کوئی نہ کوئی جذباتی قدم اٹھائیں گے تمام اہل علاقہ سے گزارش ہے اس نامراد انسان کے بارے میں اپنی اواز بلند کریں تاکہ کوئی نہ خوشگوار واقعہ نہ ہو اور اسے قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے 😞💔
گستاخ صحابہ کی زندگی پہ لعنت بے شمار 😡
ساڈا دل حضرت عمر فاروق 🥰
ساڈی جان حضرت عمر فاروق 🫶
29/05/2025
یوتھ ونگ اف ببر برادری کے کچھ چمکتے ستارے ☘️❤️
اللہ پاک یوتھ ونگ اف ببر برادری کے نیک کاموں کو قبول فرمائے ☘️❤️ اگر اپ کے دل میں انسانیت کا درد نہیں تو اپ فقط دھرتی پر بوجھ ہیں 🙂💔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ یوتھ ونگ آ ف برادری کی جانب سے فلسطین کے حق میں ریلی لبیک فلسطین لبیک فلسطین کے بلند بلند نعروں کے ساتھ ریلی
یوتھ ونگ اپ ببر برادری کی کارنر میٹنگ کی کچھ جھلکیاں 🇦🇪❤️🫂
07/08/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب دوست خیریت سے ہوں گے الحمدللہ یوتھ ونگ اف ببر برادری اپنے مشن کی جانب رواں دواں ہے الحمدللہ پچھلے ایک مہینے میں کمیٹی نے بہت سے بہترین اور اچھے کاموں کو سرانجام دیا ہے جس میں ایک بہت بڑی کارنر میٹنگ جس میں ہمارے علی پور سے مہمان تشریف فرما تھے اس کے بعد بلڈ گروپ دینے کا کام بھی الحمدللہ وہ بھی چل رہا ہے بہت سے مستحق مریضوں کو کمیٹی نے بلڈ گروپ ڈونیٹ کیا ہے اور سب سے بڑی کامیابی یوتھ ونگ کی پانچ اگست کو فری میڈیکل کیمپ اور مفت ادویات بندوبست کیا تھا جس میں ہمارے علی پور کے دوست ڈاکٹر حسن رضا بخاری صاحب اور لیڈی ڈاکٹر صاحبہ تشریف لائے تھے الحمدللہ غریب عوام کے لیے یہ بہت بڑا پروجیکٹ تھا جس میں تقریبا ڈیڑھ سو پلس مریضوں کا مفت چیک اپ اور مفت ادویات فراہم کی گئی الحمدللہ مریضوں کی جانب سے بھی ادویات کے بارے میں اچھا رسپانس ا رہا ہے اللہ تعالی تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے امین اللہ تعالی یوتھ ونگ کو ہر خیر و عافیت والے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی سعادت نصیب فرمائے ☺️❤️🫂
29/06/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ گزشتہ روز یوتھ ونگ اپ ببر برادری کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی طور پر موزہ جہان پور کے وائس چیئرمین ملک عبدالمجید ببر صاحب تشریف لے ائے ملک صاحب کا یوتھ ونگ اف ببر برادری کی طرف سے دل کہ عطا گرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اجلاس میں علاقے کی فلاح و بہبود کے معاملات زیر غور ائے ملک صاحب نے یوتھ ونگ کے جاری منصوبوں پر دلی مسرت کا اظہار کیا جس پر وائس چیئرمین ملک عبدالمجید صاحب نے بھرپور تعاون دینے کا اعلان کیا اللہ پاک وائس چیئرمین ملک عبدالمجید ببر صاحب کو مزید ترقیاں عطا فرمائے اللہ پاک یوتھ ونگ ببر برادری کو قائم و دائم فرمائے امین جزاک اللہ 🥰❤️🫶
24/06/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے گزشتہ رات یوتھ ونگ اف بر برادری کا اجلاس منعقد ہوا جس میں یوتھ ونگ کے تمام ممبران کی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا یوتھ ونگ کے صدر ملک شفیق کے والد محترم کہ اے سال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی مغفرت کی دعا کی گئی اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے امین کمیٹی نے کل خوانی کے تمام انتظامات خود سنبھالے اور بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کیا گیا اللہ پاک یوتھ ونگ اف ببر برادری کو قائم و دائم فرمائے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو جزاک اللہ 🇦🇪❤️🫀
07/05/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ گزشتہ روز ہماری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بلڈ ڈونیٹ کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی الحمدللہ ہمارے کمیٹی ممبر ملک انیس عبدالرؤف گجر اور پیارے بھائی محمد مزمل نے بلڈ ڈونیٹ کیا اللہ تعالی ان تمام بھائیوں کا بلڈ ڈونیٹ کرنے کا صدقہ اپنی بارگاہ میں منظور و مقبول فرمائے اللہ تعالی ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ان تمام بھائیوں کا یوتھ ونگ ببر برادری کی جانب سے بہت بہت شکریہ اپ سب تمام اہل علاقہ سے یوتھ ونگ ببر برادری کی اپیل ہے جو بھائی بھی اس خیر کے کام میں حصہ ملانا چاہتا ہے بلڈ کے حوالے سے ہمارے ساتھ رابطہ فرمائیں اس وقت ہمارے علاقے کا سب سے بڑا مسئلہ بلڈ کی کمی کا ہے اپ سب دوست اگر تعاون فرمائیں گے تو یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا ہماری کمیٹی کے اجلاس میں کمیٹی کے تمام ممبران کا فل رسپانس اور ایکٹیوٹی دیکھ کر دلی مسرت ہوئی اور تمام ممبران اپنی تمام ذمہ داری بھرپور اور احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں اللہ پاک ان تمام کا یہ جذبہ قائم ودائم فرمائے امین ❤️🇦🇪🥰
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتے ہیں اپ سب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ گزشتہ رات ہماری یوتھ ونگ اف بر برادری کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اپنی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ایک ہمارے بھائی نذیر سنارا سنارا کو بلڈ کی ضرورت تھی تو اس نے کمیٹی سے اپیل کی تھی کہ مجھے بلڈ ڈونیٹ کیا جائے کیونکہ پہلے بھی اس کا اپریشن بلڈ کی وجہ سے تاخیر کا شکار تھا تو یوتھ ونگ ببر برادری نے ان کے بلڈ کا اہتمام کیا اور انہیں یقین دہانی کروائی اپ اپریشن کروائیں انشاءاللہ ہم اپ کو بلڈ لازمی دیں گے اور اللہ کے فضل سے ان کا اپریشن خیر و عافیت سے ہوا ا انہیں بلڈ کی ضرورت نہیں پڑی یوتھ ونگ کے عہدے دران مسلسل ان کے ساتھ رابطے میں رہے انشاءاللہ بہت جلد کمیٹی ان کی عیادت کرے گی اور اللہ پاک سب کو خیر کے کاموں میں سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی توفیق عطا فرمائے اور جو لوگ ہماری برادری کو ڈی گریڈ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اللہ انہیں ہدایت امین
22/04/2024
الحمدللہ۔۔۔۔۔❤️🥰
آج یوتھ ونگ آف ببر برادری پھلن شریف کا اجلاس منعقد کیا گیا جیسے کے آپ سب کو پتہ ہے ہمارا اجلاس ہر ہفتے کو ہوتا تھا تو رمضان شریف اور عید کی وجہ سے ہمارے بھائی مصروف تھے تو ہم نے 2 ہفتے اجلاس نہیں رکھا تو آج کے اجلاس میں گزشتہ دنوں کی کارگردگی جیسے کے ویلفیئر کے کام اور بلڈ تنظیم کے حوالے سے بات چیت کی گئی ویلفیئر کے کام ہم نے الحمدللہ باخوبی انجام دیے اور اس دوران ہم نے کچھ بھائیوں کو بلڈ کی اشد ضرورت تھی وہ بھی ہم نے ڈونیٹ کیا لیکن کچھ اور دوستوں کو بلڈ ضرورت تھا تو ہمارے پاس تو تھا نہیں دیکھیں بھائی اگر سب لوگ صرف لینے کے لیے ہم سے رابطہ کریں گے تو اتنا تو ہمارے پاس ہے نہیں آپ سب کو پتہ ہے بلڈ ہر دوسرے بندے کی ضرورت ہے تو بھائی آپ جیسے بلڈ لینے کے لیے ہم سے رابطہ کرتے ہیں تو ویسے آپ بھی ہمارے ساتھ تعاون کریں آپ بھی بلڈ دیں اور اپنے دوستوں رشتے داروں کو بھی کہیں ہم بھی اللّٰہ کی رضا کی خاطر کام کر رہے ہیں آپ بھی اللّٰہ کی رضا کی خاطر ہمارے ساتھ تعاون کریں شکریہ اللّٰہ آپ سب کا حا میں اور ناصر ہو ۔۔۔۔۔🥰❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
34421
