26/05/2026
کرنے کو بہت کچھ تھا لیکن طے یہی پایا
ہم اہل محبت ہیں محبت ہی کریں گے
Sardar Mukhtar Ahmad Khan Sardar Umar Abbasi Sardar Husnat Mukhtar Khan Malik Arslan Awan Adeel Awan Adeel Awan Hamza Malick Ibrahim Khalid Awan Syed Asim Naqvi PPP-Sarar Muzaffarabad
26/05/2026
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے
نفرت نہیں، اخلاق، محبت اور وفاداری کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔ 🇱🇾✌️
عوامی خدمت ہمارا مشن،
اور شہید بھٹو کا فلسفہ ہماری پہچان ہے۔
جیئے بھٹو ❤️🖤💚
Sardar Mukhtar Ahmad Khan Sardar Husnat Mukhtar Khan Marryam Raja Malik Danish Awan Danish Afzal Mughal
24/05/2026
*پاکستان پیپلزپارٹی کی ایکٹیو جیالی قائد محترم کی ٹیم ممبر مریم راجہ کو پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن مظفرآباد کی جنرل سیکرٹری نامزد ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں*
Marryam Raja Sardar Mukhtar Ahmad Khan Danish Afzal Mughal Sardar Husnat Mukhtar Khan Nadeem Nadeemawan Malik Arslan Awan
21/05/2026
منسٹر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک، سیکٹری ایجوکیشن قاضی عنایت علی سراڑ ئائیر سیکنڈری سکول کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع پر ڈاکٹر محمد نذیر اعوان ، زمزم ویلفئر سوسائیٹی کے عہدے داران و ممبران، محکمہ تعلیم کے آفیسرز بھی موجود ہیں۔
#فیصل ممتاز راٹھور ، # ظفر اقبال ملک ، Sardar Mukhtar Ahmad Khan
Adeel Awan Adeel Awan Kashif Malik
21/05/2026
کونسلر ملک دانش اعوان سراڑ ہائیر سیکنڈری سکول کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ انہوں نے منسٹر ہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک ، چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی سردار مختار احمد خان ، سیکٹری ایجوکیشن قاضی عنایت علی ، ایجوکیشن کے تمام آفیسران کا شکریہ ادا کیا۔ اہلیان علاقہ کو تعلیمی انقلاب پر مبارکباد دی۔
Kashif Malik Sardar Mukhtar Ahmad Khan Sardar Umar Abbasi Sardar Husnat Mukhtar Khan Danish Afzal Mughal Hamza Malick Adeel Awan Adeel Awan
21/05/2026
چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی سردار مختار خان صاحب سراڑ میر زمان اعوان ہائیر سکینڈری سکول افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
Malik Arslan Awan Ibrahim Khalid Awan Danish Afzal Mughal Malik Danish Awan
14/05/2026
میر زمان اعوان گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول سراڑ میں نئے سٹاف کی تفصیل۔
14/05/2026
🛑آزاد کشمیر حکومت نے ایجوکیشن پیکج کے تحت 1035 سکولز اور 3319 نئی آسامیوں کی مالی منظوری جاری کر دی۔
05/01/2026
یوم شہادت محمد منیر اعوان🤲🏼
5 جنوری 2003 کو عوامی خدمت کے دوران حلقہ میں پیش آنے والے ایک دلخراش حادثے نے ہم سے منیر اعوان مرحوم کو چھین لیا۔
یہ سانحہ ایسا تھا کہ جس نے ہر آنکھ کو اشکبار اور ہر دل کو غم سے بوجھل کر دیا۔
وہ خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار تھے اور اسی راہ میں اپنے حقیقی خالق سے جا ملے۔
اللہ پاک درجات بلند فرماۓ آمین
Mubashir Munir Awan Official 💟
Mohsin Munir Awan Bilawal Muneer Awan