PMLN Muzaffargarh

PMLN Muzaffargarh

Share

PML-N Muzaffargarh Updates...

14/05/2024

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی سے متعلق خصوصی اجلاس

5027 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی صورتحال پر رپورٹ پیش

تمام فلٹر یشن پلانٹ کا انتظام ایک ہی اتھارٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ

کھارے پانی والے علاقوں میں نئے فلٹر یشن لگانے کی ہدایت

Photos from PMLN Muzaffargarh's post 10/05/2024

"صحت کی دستک، آپکی دہلیز پر"

کلینک آن وہیلز منصوبے کے تحت

پیدائش سے پہلے اور بعد کی پیچیدگیوں ک علاج

حاملہ خواتین کی دیکھ بھال

09/05/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جناح ہاوس آمد

وزیراعلی مریم نواز نے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی

09/05/2024

وزیراعلیٰ مریم نواز سے یورپی یونین وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ نے یورپی یونین کے منصوبوں کو سراہا، ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور

یورپی یونین سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کو چیف منسٹر پلانٹ فار پاکستان کی کامیاب مہم سے آگاہ کیا گیا

09/05/2024

ZERO Tolerance against corruption!!!

CM Maryam Nawaz orders legal action over Rs4bn loss to exchequer

08/05/2024

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz's message on World Thalassemia Day.

Photos from PMLN Muzaffargarh's post 08/05/2024

ہر شہری کا رکھے خیال
وزیراعلی کا فلیڈ ہسپتال

لاہور اور مظفر گڑھ کے دور دراز دیہاتوں، قصبوں میں فلیڈ ہسپتال مریضوں کو علاج کی سہولیات مہیا کرنے کیلئے کوشاں

Photos from PMLN Muzaffargarh's post 08/05/2024

ہر شہری کا رکھے خیال
وزیراعلی کا فلیڈ ہسپتال

ملتان اور فیصل آباد کے دور دراز دیہاتوں، قصبوں میں فلیڈ ہسپتال مریضوں کو علاج کی سہولیات مہیا کرنے کیلئے کوشاں

Photos from PMLN Muzaffargarh's post 08/05/2024

ہر شہری کا رکھے خیال
وزیراعلی کا فلیڈ ہسپتال

راجن پور، حافظ آباد میں کے دور دراز دیہاتوں، قصبوں میں فلیڈ ہسپتال مریضوں کو علاج کی سہولیات مہیا کرنے کیلئے کوشاں

Photos from PMLN Muzaffargarh's post 07/05/2024

"وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس"

وزیراعلی کی لیپ ٹاپ سکیم پروگرام تیار کرنے کی ہدایت

طلبا کو 100 ورلڈ بیسٹ یونیورسٹیز میں تعلیم کیلئے سکالر شپ دی جائے گی

07/05/2024

وزیراعلیٰ سے ٹی یو وی رائن لینڈ کے ریجنل ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ کی ملاقات

پنجاب کے ترقیاتی پراجیکٹس کیلئے ٹیکنیکل سروسز فراہم کرنے پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں فلاحی منصوبوں کیلئے تعاون کی یقین دہانی پر شکریہ ادا کیا

پنجاب میں منصوبوں کی کامیاب تکمیل میں تکنیکی مدد اور مہارت فراہم کرنے پر اتفاقِ

باہمی اشتراک سے جرمنی اور پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، مریم نواز شریف

Photos from PMLN Muzaffargarh's post 07/05/2024

"وزیراعلیٰ مریم نواز کا ہر اقدام مثالی"

پنجاب بھر میں تعمیر و بحالی کے پروگرام کے تحت کوٹ خواجہ سعید ہسپتال لاہور اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرانوالہ میں تعمیروبحالی کا کام تیزی سے جاری

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Muzaffargarh