دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جو کہ جمعہ کے روز مظفرگڑھ کی حدود میں داخل ہو جائے گا دریائے چناب کے قریب رہنے والے لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے مال مویشی اور سامان وغیرہ کو لے کے محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے مزید معلومات آگاہی اور راہنمائی کے لیے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ دفتر میں موجود کنٹرول روم کے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔۔0669200257اور0669200258۔۔۔منجانب ۔۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ
Muzaffargarh City
Muzaffargarh is a city in southwestern Punjab, Pakistan, located on the bank of the Chenab River. It is capital city of Muzaffargarh District.
🚨 فلڈ الرٹ – ضلع مظفرگڑھ 🚨
ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کی جانب سے شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر اس وقت پانی کی آمد نو لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکی ہے اور دریا کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔پانی کا یہ ریلا 30 اگست کو مظفرگڑھ کی حدود میں داخل ہو جائے گا -
اس انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر دریائی علاقوں میں موجود شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہو جائیں تاکہ کسی بھی جانی یا مالی نقصان سے محفوظ رہ سکیں۔
ضلعی و تحصیل انتظامیہ عوام کی مدد اور معاونت کے لیے مکمل طور پر موجود ہے۔
براہ کرم اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور فوری طور پر محفوظ مقامات کا رخ کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
34200

19/01/2025
19/01/2025