16/09/2025
Malik Mazhar Pahore
I am Lawyer and politicians
16/09/2025
20/10/2024
[10/20, 9:10 PM] mazhar Pahore: 18ویں ترمیم میں بطور وزیراعظم پاکستان اور 26ویں ترمیم میں بطور چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ہمیشہ تاریخ کے درست دہانے کھڑے ہوکر مثبت کردار ادا کیا
[10/20, 9:11 PM] mazhar Pahore: ویلڈن گیلانی صاحب ویلڈن
[10/20, 9:11 PM] mazhar Pahore: May u live long
[10/20, 9:11 PM] mazhar Pahore: Much beautiful face of the Pakistan
17/10/2024
آکسفورڈ والوں نے دہاٸیوں پہلے بتا دیا تھا کے یہ تھرڈ کلاس بندہ ہے۔
الحمدللہ رب العالمین
میری بیٹی کے ایم۔ بی۔ بی۔ ایس کے انٹری ٹیسٹ میں 93%
جبکہ میرے بھائی مرحوم ملک صفدر حسین پہوڑ کی بیٹی کے 95% مارکس آئے ھیں
چن Again Alhamdolillah
19/09/2024
ضلعی صدر پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ کے مطابق چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 36-ویں سالگرہ کی تقریب 21-ستمبر بروز ھفتہ دن گیارہ بجے 11 بجے ڈسٹرکٹ بار روم میں منعقد ھوگی۔ پارٹی عہدے داران اور کارکنان شرکت کریں گے۔ تقریب میں سالگرہ کاکیک کاٹا جائے گا۔
28/08/2024
بلوچستان ضلع موسیٰ خیل میں شہید ھونیوالے 23. افراد کے قتلِ کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ لگتا ہے حکومت بےگناہ لوگوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت پاکستان اور حکومت بلوچستان سے مطالبہ ھے تمام شہداء کے لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے تاکہ لواحقین اپنی زندگی گزار سکیں۔ ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح رحیم یار خان کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا حکومتی شخصیات انکے گھروں میں گئے اور ان سے اظہار ھمدردی کیا اورانھیں مالی امداد دی بالکل اسی طرح بلوچستان میں بے گناہ مارے جانے والے افراد کے گھروں میں جاکر نہ صرف اظہار ھمدردی کریں بلکہ ان کے خاندانوں کو بھی مالی امداد دیں۔ انھوں نے کہا کہ واجد مگسی شہید کی چار معصوم بیٹیاں ایک بیوہ اور بوڑھے والدین کا اکلوتا کفیل تھا۔ اسکے چلے جانے کے بعد خاندان کی کفالت کون کرے گا۔ اسی طرح دیگر تمام شہداء کے لواحقین کی پوزیشن بھی اسی طرح ھوگی۔ انھوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک سے دھشت گردوں کا مکمل خاتمہ ہو۔
03/08/2024
ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ ضلعی صدر پیپلز پارٹی مظفر گڑھ کا وہاڑی پہنچنے پر سرفراز خان پہوڑ بانی نوبل وائس پبلک ھائی سکول وہاڑی کی طرف سے شاندار استقبال
19/06/2024
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ تقریب 21-جون بروز جمعہ بوقت گیارہ بجے دن بمقام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ھال مظفر گڑھ میں زیر صدارت ضلعی صدر پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ منعقد ھوگی۔ تقریب میں ضلع بھر کے عہدے داران وکارکنان اور الائیڈ ونگز کے عہدے داران وکارکنان شرکت کریں گے۔ تقریب میں مہمانان خصوصی ڈویژنل صدر پیپلز لائرز فورم ظفر اللہ خان لغاری ایڈووکیٹ۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک شفیق الرحمن ملانہ ایڈووکیٹ۔ جنرل سیکرٹری بار رانا عبدالشاکرخلیل۔ ممبر پنجاب بار کونسل جام محمد یونس ایڈووکیٹ۔ سابق صدر بار ملک جنید فاروق وجدانی ایڈووکیٹ۔ سابق صدر بار سردار عبدالقیوم دستی ایڈووکیٹ۔ سابق صدر بار میاں سہیل اختر ایڈووکیٹ.چوھدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ۔سابق جنرل سیکرٹری بار ظفر اقبال انصاری ایڈووکیٹ۔ سید سکندر مہدی ایڈووکیٹ۔ شیخ فاروق آفاق ایڈووکیٹ۔ٹکٹ ھولڈرز سید جمیل بخاری۔چوھدری عدنان خالد۔ملک فیاض کھکھ ایڈووکیٹ۔مگر عبدالحسین ترگڑ میاں علمدار عباس قریشی۔ملک عبدالعزیز کھلنگ۔میاں سلیم اصغر مکول۔ودیگر ھونگے۔تقریب کے اختتام پر ضلعی رہنما پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ملک کلیم اختر چھجڑہ ایڈووکیٹ کی طرف سے کیک کاٹا جائے گا ۔یہ بات ضلعی صدر پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہی۔
میڈیا کے دوستوں سے بھی شرکت کی بھر پور استدعا کی جاتی ہے۔
31/05/2024
26/05/2024
راؤ عبدالصمد ایڈووکیٹ کے بھائی راؤ آصف حمید۔ راؤ یاسر ایڈووکیٹ کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ ضلعی صدر پیپلز پارٹی مظفر گڑھ ودیگر کرتے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffargarh
