درود شریف پڑھ لیجیے۔
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ○ اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ إِنَّكَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ○*
Pak Jobs Apply At Home
My page is to get the plateform of informing about jobs all over the world but specially pakistan jobs
اللہ سے مانگنا ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا،اگر آپ مانگ رہے ہیں تو اللہ کی دی ہوئی توفیق سے مانگ رہے ہیں،
تو بس پھر اداس مت ہوں، جس نے توفیق دی ہے ، وہ بہترین مقرر کردہ وقت پر آپ کو عطا بھی کر دے گا، یقین رکھیں،آپ کی دعائیں سنی جارہی ہیں، رب کے ہاں، بس قبولیت کے معیار اور انداز ذرا مختلف ہیں جو ہم سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں۔🥹
*تو ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی اور اس طرح ہم ایمان والوں کو نجات دیتے ہیں*
( سورت النبیاء: 88 )
House decorating ground
Elahi Bakhsh Hayati Hovi
Compression competition
Water pipe joint tenancy
---
*🌿 اللّٰہم صل علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمدٍ و بارک وسلم ﷺ🤍*
*💫 جمعہ کا دن ہے، دعاوں کا خزانہ ہے*
*🌸 رحمتوں کا موسم، برکتوں کا زمانہ ہے*
*🕋 مانگ لو جو مانگنا ہے، آج قبولیت کا ٹھکانا ہے 🤲*
*✨ جمعہ مبارک ✨*
*کیا آپ نے آج دل سے درود شریف پڑھا؟ ﷺ*
*👉🏻 ہاں ❤️*
*👉🏻 نہیں 🥰*
10/04/2026
Beshak...
10/04/2026
Ameen
*سحری کے وقت سب سے خوبصورت لمحہ کون سا لگتا ہے؟*🙂🤌🏻
*اذانِ فجر کا وقت 🥰*
*دعا مانگنے کا سکون 😍*
*گھر والوں کے ساتھ بیٹھنا ❤️*
*خاموشی اور روحانی ماحول 🩶*
09/04/2026
Beshak
- *_انســان کتنــا بھــی امیــر کیــوں نــہ ہــو جــائــے"_💯🫠*
- *_تکلیــف بیــچ نہیــں سکتــا،سکــون خریــد نہــیں سکتــا"_🫀🔐*
- _`_Agree?"`
- __Yes"_❤️
- __No"_😢
- __Mjy ni pta" 👍_
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
34120
